اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)اسلام آباد پولیس کے 12 انسپکٹرز کو ڈی ایس پی گریڈ 17کے عہدے پر ترقی دے دی گئی
وزارت داخلہ نے ترقی کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیا
ترقی پانے والے افسران میں خالد محمود اعوان سٹاف آفیسر آئی جی اسلام آباد بھی شامل
ترقی پانے والے دیگر افسران میں شمس اظہر، عابد اکرام، ماجد اقبال، نجیب شاہ شامل
ترقی پانے والے افسران میں حسن رضا،طارق محمود،طارق اقبال،غلام قاسم،غلام مصطفی، فاروق احمد اور تنویر احمد بھی شامل ہیں
آئی جی اسلام آباد کی ترقی پانے والے افسران کو مبارکباد