Skip to content
24 June, 2026
  • Facebook
  • Twitter
  • Linkedin
  • VK
  • Youtube
  • Instagram
logo

Qalam Club

Khabaron ka Jahaan

Primary Menu
  • Pakistan
  • International
  • Crime/Courts
  • Business
  • Showbiz
  • Sports
قلم کلب اردو
  • Home
  • News
  • NRO کی وجہ سے قرضوں میں اضافہ ہوا، وزیراعظم
  • Islamabad
  • News
  • Pakistan

NRO کی وجہ سے قرضوں میں اضافہ ہوا، وزیراعظم

News Editor 28 June, 2019
Imran-Khan-04-750x369

 قرضوں کے بوجھ سے نکالنے کے عزم کا اعادہ کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ سابق حکمرانوں پر عوام کو اعتماد نہیں تھا.

عوام یہ سمجھتے ہیں کہ ان کے ٹیکسوں کا پیسہ صحیح جگہ خرچ نہیں ہوتا، ہمیں عوام کو یقین دلانا ہوگا کہ اب ایسا نہیں ہوگا، ملک میں ٹیکس کلچر کو فروغ دینا چاہتے ہیں، ایف بی آر کو کی سمت ٹھیک کرنی ہوگی. انھوں نے کہا کہ ترقی یافتہ ملکوں میں عوام کا پیسہ عوام پر ہی خرچ ہوتا ہے، اب پاکستانی عوام کو احساس دلانا ہے کہ آپ کا پیسہ آپ پر خرچ ہوگا. قوم چاہے تو 8 ہزار ارب روپے ٹیکس سالانہ آسانی سے اکٹھا کرسکتے ہیں۔

عوام کو کہتا ہوں، آپ ایسیٹ ڈکلیریشن اسکیم میں آئیں، یقین دلاتا ہوں ایف بی آر یا کوئی ادارہ آپ کوتنگ نہیں کرے گا، اسکیم کی خود نگرانی کررہا ہوں،وزیراعظم

عوام ایمنسٹی اسکیم سے فائدہ اٹھانا چاہتے ہیں، کرپشن کی وجہ سے مہنگائی، بے روزگاری بھی ہوتی ہے، کرپٹ رولنگ ایلیٹ نے ایف بی آر کو تباہ کیا، چھوٹی اور درمیانی انڈسٹری کی سب سےزیادہ تباہی ہوئی.

ان کا مزیر کہنا تھا  کہ بزنس کمیونٹی پیسہ بنائے گی، تو عوام کو بھی روزگار ملے گا، ہمیں اپنی بزنس کمیونٹی کو اوپر  لانا ہے، عوام کو کہتا ہوں، آپ ایسیٹ ڈکلیریشن اسکیم میں آئیں، یقین دلاتا ہوں ایف بی آر یا کوئی ادارہ آپ کوتنگ نہیں کرے گا، اسکیم کی خود نگرانی کررہا ہوں

Post Views: 15

Post navigation

Previous: Obesity. 330 kilograms of extreme obesity
Next: حکومت کی مہنگائی میں اضافے کے خلاف خصوصی مہم

Related Stories

Hafiz Tahir Mahmood Ashrafi
  • Pakistan

Drone attacks on the Kingdom of Saudi Arabia from Iraqi soil are unacceptable, Hafiz Tahir Ashrafi

admin_qalam 18 May, 2026
Pakistan
  • Pakistan

Drone attack on Barakah nuclear plant a violation of international laws, Pakistan strongly condemns

admin_qalam 18 May, 2026
Ishaq Dar
  • Pakistan

Saudi Ambassador meets Foreign Minister Ishaq Dar, discusses recent regional developments

admin_qalam 18 May, 2026

You may have missed

NCCIA
  • Crime/Courts

NCCIA Cracks Down on Illegal SIM Network, Arrests Five Suspects; Rs. 10.5 Million Returned to Victims

admin_qalam 19 June, 2026
Hafiz Tahir Mahmood Ashrafi
  • Pakistan

Drone attacks on the Kingdom of Saudi Arabia from Iraqi soil are unacceptable, Hafiz Tahir Ashrafi

admin_qalam 18 May, 2026
Pakistan
  • Pakistan

Drone attack on Barakah nuclear plant a violation of international laws, Pakistan strongly condemns

admin_qalam 18 May, 2026
Ishaq Dar
  • Pakistan

Saudi Ambassador meets Foreign Minister Ishaq Dar, discusses recent regional developments

admin_qalam 18 May, 2026
  • Contact us
  • Code of Ethic
  • About us
  • Privacy Policy
  • Facebook
  • Twitter
  • Linkedin
  • VK
  • Youtube
  • Instagram