Skip to content
24 June, 2026
  • Facebook
  • Twitter
  • Linkedin
  • VK
  • Youtube
  • Instagram
logo

Qalam Club

Khabaron ka Jahaan

Primary Menu
  • Pakistan
  • International
  • Crime/Courts
  • Business
  • Showbiz
  • Sports
قلم کلب اردو
  • Home
  • News
  • Politics
  • وزارت انفارمشین میں تبدیلیاں شروع، شہیرا شاہد پرنسپل انفارمیشن آفیسر تعینات
  • Exclusive News
  • Islamabad
  • Pakistan
  • Politics

وزارت انفارمشین میں تبدیلیاں شروع، شہیرا شاہد پرنسپل انفارمیشن آفیسر تعینات

News Editor 1 May, 2020
Shaeera Shahid

اسلام آباد (فاطمہ حامد) وزارت انفارمیشن میں تبدیلیاں شروع کردی گئیں،،،،وزیر اطلاعات شبلی فراز کے چارج سنبھالتے ہی وزرات انفارمیشن میں تبدیلیاں شروع کردیں ہیں۔  وفاقی حکومت میں وزارت اطلاعات کی اہم سیٹ پر گریڈ اکیس کی آفیسر محترمہ شہیرا شاہد کو پرنسپل انفارمیشن آفیسر (پی آئی او) تعینات کر دیا گیا۔

نوٹیفکیشن کے مطابق وزیر اعظم کی پریس سکریٹری شہیرا شاہد کو پرنسپل انفارمیشن آفیسر (پی آئی او) مقرر کیا گیا ہے۔ وہ انفارمیشن گروپ بی ایس 21 کی آفیسر ہیں ، واضع رہے کہ وہ اگست 2019 سے وزیر اعظم کی پریس سیکرٹری کے فرائض سرانجام دے رہی تھیں۔

شہیرا شاہد اس سے قبل اسلام آباد میں ڈائریکٹر جنرل ڈائریکٹوریٹ آف الیکٹرانک میڈیا اینڈ پبلیکیشنز (ڈی ای ایم پی) کے عہدے پر تعینات تھیں۔ انہوں نے پاکستان براڈکاسٹنگ کارپوریشن (پی بی سی) کی سربراہ کے طور پر بھی خدمات انجام دیں۔

واضع رہے کہ محترمہ شہیرا شاہد کو مینجمنٹ کا وسیع تجربہ اورمشکل حالات میں کام کرنے کی خاطر خواہ صلاحیتو ں کے بدولت اس اہم عہدے پر تبدیل کیا گیا ہے جسے وزیراعظم کی منسٹری آف انفارمیشن براڈکاسٹ میں وزارت اور دیگر عہدوں پر حالیہ تبدیلیوں  کا اشارہ قرا دیا جا رہا ہے۔ذرائع نے خیال ظاہر کرتے ہوئے قلم کلب ڈاٹ کام کو بتایا کہ ان کی تبدیلی کو آئندہ ہونے والی مزید اہم انتظامی تبدیلیوں کا پیش خیمہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔

Post Views: 22

Post navigation

Previous: The good news is that the government has reduced the price of petroleum products by Rs 15-30
Next: 25 Grade 20 officers have been transferred and posted in the Customs Department

Related Stories

Hafiz Tahir Mahmood Ashrafi
  • Pakistan

Drone attacks on the Kingdom of Saudi Arabia from Iraqi soil are unacceptable, Hafiz Tahir Ashrafi

admin_qalam 18 May, 2026
Pakistan
  • Pakistan

Drone attack on Barakah nuclear plant a violation of international laws, Pakistan strongly condemns

admin_qalam 18 May, 2026
Ishaq Dar
  • Pakistan

Saudi Ambassador meets Foreign Minister Ishaq Dar, discusses recent regional developments

admin_qalam 18 May, 2026

You may have missed

NCCIA
  • Crime/Courts

NCCIA Cracks Down on Illegal SIM Network, Arrests Five Suspects; Rs. 10.5 Million Returned to Victims

admin_qalam 19 June, 2026
Hafiz Tahir Mahmood Ashrafi
  • Pakistan

Drone attacks on the Kingdom of Saudi Arabia from Iraqi soil are unacceptable, Hafiz Tahir Ashrafi

admin_qalam 18 May, 2026
Pakistan
  • Pakistan

Drone attack on Barakah nuclear plant a violation of international laws, Pakistan strongly condemns

admin_qalam 18 May, 2026
Ishaq Dar
  • Pakistan

Saudi Ambassador meets Foreign Minister Ishaq Dar, discusses recent regional developments

admin_qalam 18 May, 2026
  • Contact us
  • Code of Ethic
  • About us
  • Privacy Policy
  • Facebook
  • Twitter
  • Linkedin
  • VK
  • Youtube
  • Instagram