موٹروےپولیس انسپکٹرصفدرمنیرنےاستعفی دینےکےبعد پولیس آفیسرکےخلاف رپٹ بھی درج کرا دی ہے۔۔۔۔۔ رپورٹ میں موقف اختیار کیاگیا ہےکہ سیکٹرکمانڈرعاطف شہزادنےمیٹنگ کےدوران توہین آمیزرویہ اپنایا۔۔۔۔ نازیبا الفاظ کا استعمال کیا جس پر دلبرداشتہ ہو کراستعفی دیا ہے۔۔۔۔ انسپکٹرصفدرمنیررحیم یارخان میں بطور ایڈمن آفیسر ڈیوٹی کررہے تھے۔۔۔ اس سے قبل لاہورمیں ماتحت کے ساتھ توہین آمیز رویے پرایس پی سٹی علی رضا کو معطل کردیا گیا تھا۔۔۔۔