Skip to content
24 June, 2026
  • Facebook
  • Twitter
  • Linkedin
  • VK
  • Youtube
  • Instagram
logo

Qalam Club

Khabaron ka Jahaan

Primary Menu
  • Pakistan
  • International
  • Crime/Courts
  • Business
  • Showbiz
  • Sports
قلم کلب اردو
  • Home
  • News
  • انٹرنیٹ صارفین کے لیے اچھی خبر، 5جی ٹیکنالوجی آزمائشی طور پر شروع
  • News
  • Pakistan
  • Science & Technology

انٹرنیٹ صارفین کے لیے اچھی خبر، 5جی ٹیکنالوجی آزمائشی طور پر شروع

News Editor 28 June, 2019
5g

5جی ٹیکنالوجی کو آزمائشی طور پر شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔

5جی ٹیکنالوجی کے تعارف نے دنیا میں ہلچل مچا دی ہے، ہواوے پر امریکی پابندی کی بڑی وجہ اس کمپنی کی فائیو جی ٹیکنالوجی پر اجارہ داری ہے جس کی بدولت وہ دنیا میں اسے متعارف کرانے کی اہلیت رکھتی ہے۔

 پاکستان کا شمار دنیا کے ان چند ممالک میں ہوتا ہے جو 5 جی ٹیکنالوجی کا آغاز کر رہے ہیں۔

اکستانی ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے پاکستان میں فائیو جی کو پاکستان میں متعارف کرانے کا فریم ورک پیش کر دیا ہے۔خوش قسمتی سے پاکستان کا شمار دنیا کے ان چند ممالک میں ہوتا ہے جو 5 جی ٹیکنالوجی کا آغاز کر رہے ہیں۔

ملک میں انٹرنیٹ استعمال کرنے والوں کی تعداد میں ہوشربا اضافے اور تیزتر رفتار کی خواہش کے باعث ہواوے کے لیے یہاں 5جی متعارف کرانے کے لیے ماحول سازگار ہے جس کے باعث اس کے تیزی سے مقبول ہونے کے امکانات روشن ہیں۔

ہواوے کمپنی کی تیارکردہ یہ ٹیکنالوجی اپنی تیز رفتاری کے باعث اور آواز و تصویر میں تاخیر کی خامی سے پاک ہونے کے باعث پوری دنیا میں انقلاب لانے کی اہلیت رکھتی ہے۔

پی ٹی اے کے مطابق آغاز میں اسے غیرتجارتی بنیادوں پر آزمائشی طور پہ شروع کیا جائے گا  تاکہ پورے ملک میں پھیلانے سے پہلے اسے پرکھا جا سکے۔

حکومت پاکستان نے فیصلہ کیا ہے کہ وہ اس عمل میں شروع سے ہی ایسی تمام کمپنیوں کو مدعو کرے گی جو سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان (ایس ای سی پی) یا پاکستان انجینرننگ کونسل (پی ای سی) میں رجسٹرڈ ہوں گی۔

Post Views: 25

Post navigation

Previous: 2019 حج پروازوں کا شیڈول جاری کر دیا گیا
Next: بلوچستان:4کھرب 19ارب روپے سے زائد کا صوبائی بجٹ منظور

Related Stories

Hafiz Tahir Mahmood Ashrafi
  • Pakistan

Drone attacks on the Kingdom of Saudi Arabia from Iraqi soil are unacceptable, Hafiz Tahir Ashrafi

admin_qalam 18 May, 2026
Pakistan
  • Pakistan

Drone attack on Barakah nuclear plant a violation of international laws, Pakistan strongly condemns

admin_qalam 18 May, 2026
Ishaq Dar
  • Pakistan

Saudi Ambassador meets Foreign Minister Ishaq Dar, discusses recent regional developments

admin_qalam 18 May, 2026

You may have missed

NCCIA
  • Crime/Courts

NCCIA Cracks Down on Illegal SIM Network, Arrests Five Suspects; Rs. 10.5 Million Returned to Victims

admin_qalam 19 June, 2026
Hafiz Tahir Mahmood Ashrafi
  • Pakistan

Drone attacks on the Kingdom of Saudi Arabia from Iraqi soil are unacceptable, Hafiz Tahir Ashrafi

admin_qalam 18 May, 2026
Pakistan
  • Pakistan

Drone attack on Barakah nuclear plant a violation of international laws, Pakistan strongly condemns

admin_qalam 18 May, 2026
Ishaq Dar
  • Pakistan

Saudi Ambassador meets Foreign Minister Ishaq Dar, discusses recent regional developments

admin_qalam 18 May, 2026
  • Contact us
  • Code of Ethic
  • About us
  • Privacy Policy
  • Facebook
  • Twitter
  • Linkedin
  • VK
  • Youtube
  • Instagram