Skip to content
23 August, 2026
  • Facebook
  • Twitter
  • Linkedin
  • VK
  • Youtube
  • Instagram
logo

Qalam Club

Khabaron ka Jahaan

Primary Menu
  • Pakistan
  • International
  • Crime/Courts
  • Business
  • Showbiz
  • Sports
قلم کلب اردو
  • Home
  • News
  • بلوچستان:4کھرب 19ارب روپے سے زائد کا صوبائی بجٹ منظور
  • News
  • Pakistan
  • Quetta

بلوچستان:4کھرب 19ارب روپے سے زائد کا صوبائی بجٹ منظور

News Editor 28 June, 2019
balochistanassembly-01

کوئٹہ:بلوچستان اسمبلی کا بجٹ اجلاس ڈپٹی اسپیکر بابر خان موسیٰ خیل کی صدارت میں منعقد ہوا، اجلاس میں وزیرخزانہ میر ظہور بلیدی نے آئندہ مالی سال کیلئے چارکھرب انیس ارب روپے سے زائد مالیت کے نوے مطالبات زر ایوان میں منظوری کیلئے پیش کئے ۔

ایوان نے کثرت رائے سے آئندہ مالی سال کے بجٹ کی منظوری دے دی ،اجلاس  کے دوران حزب اختلاف کی جانب سے آئندہ مالی سال کے صوبائی بجٹ پر کٹوتی کی اکیاون  تحاریک پیش کیں ۔

اپوزیشن کی طرف سے پیش کی گئی کٹوتی کی تحاریک پر رائے شماری کرائی گئی۔ایوان نے کثرت رائے سے حزب اختلاف کی کٹوتی کی تحاریک کو مسترد کردیا۔

بلوچستان کے آئندہ مالی سال کے  بجٹ میں غیرترقیاتی اخراجات کا حجم  دو کھرب بہتر ارب روپے سے زائد  جبکہ ترقیاتی اخراجات کا حجم  ایک کھرب چھبیس ارب روپے سے زائد ہے ۔

بجٹ اجلاس میں وزیر خزانہ نے مالی سال دو ہزارپندرہ ، سولہ اور سترہ ، اٹھارہ کی اضافی بجٹ اسٹیٹمنٹ بھی پیش۔

وزیرخزانہ نے دو ہزار پندرہ سے اٹھارہ تک مختلف مدات میں ہونے والے اخراجات کو باقاعدہ بنانے کیلئے دس ارب چھیالیس کروڑ روپے سے زائد مالیت کے پندرہ مطالبات زر منظوری کیلئے ایوان میں پیش کئے جسے ایوان نے کثرت رائے سے منظور کرلیا۔ بجٹ منظوری کے بعد اسمبلی اجلاس غیر معینہ مدت تک کیلئے ملتوی کر دیا گیا

Post Views: 26

Post navigation

Previous: انٹرنیٹ صارفین کے لیے اچھی خبر، 5جی ٹیکنالوجی آزمائشی طور پر شروع
Next: انشائیہ (انٹرنیشنل آنکھوں کا ہسپتال)

Related Stories

Drone
  • Exclusive News
  • National
  • News
  • Pakistan

Lahore Traffic Police Launches AI-Based Drone Traffic Monitoring System

admin_qalam 9 July, 2026
NCCIA
  • Crime/Courts
  • Exclusive News
  • Pakistan

Lahore: NCCIA Arrests Woman Linked to Fake WhatsApp Account Network, Recovers 310 Active SIM Cards

admin_qalam 8 July, 2026
Oad Gang
  • Crime/Courts
  • National
  • Pakistan

Two members of ‘Oad Gang’ arrested for impersonating customs officials, robbing citizens over cash prizes and parcels

admin_qalam 27 June, 2026

You may have missed

Under-16 Asian
  • Sports

Historic Start for Pakistan as Under-16 Asian JiuJitsu Champions and “Best Under-16 Team of Asia”

admin_qalam 14 July, 2026
Drone
  • Exclusive News
  • National
  • News
  • Pakistan

Lahore Traffic Police Launches AI-Based Drone Traffic Monitoring System

admin_qalam 9 July, 2026
NCCIA
  • Crime/Courts
  • Exclusive News
  • Pakistan

Lahore: NCCIA Arrests Woman Linked to Fake WhatsApp Account Network, Recovers 310 Active SIM Cards

admin_qalam 8 July, 2026
Oad Gang
  • Crime/Courts
  • National
  • Pakistan

Two members of ‘Oad Gang’ arrested for impersonating customs officials, robbing citizens over cash prizes and parcels

admin_qalam 27 June, 2026
  • Contact us
  • Code of Ethic
  • About us
  • Privacy Policy
  • Facebook
  • Twitter
  • Linkedin
  • VK
  • Youtube
  • Instagram