• قلم کلب اردو
Monday, 4 August, 2025
Qalam Club
  • Home
  • Pakistan
    • Lahore
    • Karachi
    • Islamabad
    • Peshawar
    • Quetta
  • World
  • Exclusive
  • Transfers
  • Jobs/Interviews
  • Crime & Courts
  • Showbiz
  • Videos/Vlog
    • Business
    • Science & Technology
    • Health
    • Horoscope
  • Sports
  • Analysis
  • Home
  • Pakistan
    • Lahore
    • Karachi
    • Islamabad
    • Peshawar
    • Quetta
  • World
  • Exclusive
  • Transfers
  • Jobs/Interviews
  • Crime & Courts
  • Showbiz
  • Videos/Vlog
    • Business
    • Science & Technology
    • Health
    • Horoscope
  • Sports
  • Analysis
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home News Business

دور روزہ پاکستان پراپرٹی شوچھ 6 دسمبر سے دبئی میں شروع ہوگا

دبئی میں مسلسل تیسرے سال شو کا انعقاد کامیابی کی علامت ہے:سی ای او ذیشان علی خان

News Editor by News Editor
3 December, 2019
in Business, News, Pakistan
0 0
0

 لاہور(نمائندہ خصوصی)پاکستان کے سب سے بڑے پراپرٹی پورٹل زمین ڈاٹ کام کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ ’’پاکستان پراپرٹی شو‘‘  6 اور 7 دسمبر کو دبئی میں دبئی ورلڈ ٹریڈ سنٹر  میں منعقد کیا جائے گا۔ واضح رہے کہ زمین ڈاٹ کام کی جانب سے مسلسل تیسرے سال پاکستان پراپرٹی شو کا انعقاد کیا جا رہا ہے ۔ اب تک منعقد ہونے والی دو نمائشوں میں 31 ہزار سے زائد شائقین شرکت کر چکے ہیں۔ دوسری جانب زمین ڈاٹ کام کی طرف سے پاکستان بھر میں اب تک 17 بڑی پراپرٹی کی نمائشوں کا انعقاد کیا جا چکا ہے  جس میں شرکاء کی تعداد 10 لاکھ سے تجاوز کر چکی ہے۔

تیسرے پاکستان پراپرٹی شو میں 60 سے زائد اسٹالز پر لاہور، کراچی، اسلام آباد، پشاور، ملتان، گوجرانوالہ، فیصل آباد، مری، رحیم یار خان، ڈیرہ غازی  خان، بہاولپور اور گوادر سمیت  پاکستان کے دیگر شہروں سے پراپرٹی بلڈرز اور ڈویلپرز اپنی پراپرٹیز کی نمائش کر یں گے۔ نمائش کے سب سے بڑے سپانسرز ’ایٹین‘ اور ’کیپٹل سمارٹ سٹی ‘ ہیں۔ اس ایونٹ سے اوور سیز پاکستانیوں کو خطے کی سب سے باصلاحیت رئیل اسٹیٹ مارکیٹ میں اپنی منافع بخش سرمایہ کاری کا دائرہ بڑھانے کا موقع ملے گا۔ اس کےعلاوہ چونکہ اس پراپرٹی شو میں ملک کے تمام اہم شہروں کی پراپرٹیز موجود ہونگی لہذا یہ ہر بجٹ کے فرد کیلئے یہ بہترین موقع ہوگا کہ وہ اپنی سرمایہ کاری کے حوالے سے تمام تر معلومات کو حاصل کرتے ہوئے بہترین فیصلہ کر سکے۔

زمین ڈاٹ کام کے سی ای او ذیشان علی خان نے اس موقع پر کہا کہ ہمارے لئے پہلے پاکستان پراپرٹی شو کا انعقاد کرنا شاید کچھ مشکل تھا لیکن اب یہ شو بحیثیت خود ایک نام بن چکا ہے جس کی کامیابی صرف دبئی ہی نہیں بلکہ خلیجی ممالک میں پاکستانیوں کیلئے باعث فخر ہے۔ اُن کا کہنا تھا کہ جب تک مارکیٹ میں تجارتی سرگرمیوں کا دائرہ نہیں بڑھایا جائے گا، مارکیٹ کو ترقی کی شاہرہ پر گامزن نہیں کیا جاسکتا ہے ۔ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ ایسی بڑی نمائشوں کا یہی مقصد ہوتا ہے کہ مارکیٹ میں پیسہ تیزی سے گردش کرے ، جب ایسا ہوگا تو پاکستان کی معیشت کو بہت سے حوالوں سے فائدہ ہوگا۔

انہوں نے بتایا کہ دبئی ورلڈ ٹریڈ سنٹر کی خطے میں تجارتی حوالے سے ایک الگ پہچا ن ہے جہاں دنیا بھر کی صرف بہترین اور معیاری کمپنیاں ہی اپنی سرگرمیوں کا انعقاد کرتی ہیں ،ایسی جگہ پر پاکستانی کمپنی کی جانب سے ایسی بڑی سرگرمی کا انعقاد ملک کیلئے فخر کا باعث ہے۔ ذیشان علی خان کا مزید کہنا تھا کہ ہماری ویب سائٹ پر آنے والی ٹریفک کی بہت بڑی تعداد جی سی سی ریجن کے ممالک میں مقیم پاکستانیوں کی وجہ سے آتی ہے لہذا یہ اس خطے میں مقیم پاکستانیوں کیلئے شاندار موقع ہے کہ وہ اس نمائش میں آ کر بہترین اور محفوظ سرمایہ کاری کا موقع حاصل کریں۔اُنہوں نے مزید کہا کہ انشااللہ یہ تیسرا پاکستان پراپرٹی شو بھی کامیابی سے ہمکنار ہوگا


Tags: ABU DHABIDUBAI CENTERMILLIONS OF PROPERTYPAKISTAN PROPERTYPROPERTY SHOWZameen.com
Previous Post

یہ نہیں بدلے گا۔ تحریر:محمد ابرار

Next Post

پچیس پیسے کی عوام تحریر:عزیزاللہ خان

News Editor

News Editor

Next Post

پچیس پیسے کی عوام تحریر:عزیزاللہ خان

Latest News

New Twist in Sushant Singh Case: Court Issues Notice to Rhea Chakraborty

30 July, 2025

U.S. Asks Citizens to Help Pay Off $36 Trillion Debt as Economic Crisis Looms

30 July, 2025

Canada Moves Closer to Recognizing Palestinian State Amid Global Pressure

30 July, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

17 April, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

19 April, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

7 August, 2019

پنجاب پولیس کے اہلکاروں اور افسروں کا ڈیلی اور فکس الائونس منظور

16 July, 2019

New Twist in Sushant Singh Case: Court Issues Notice to Rhea Chakraborty

0

12-Year-Old child Murdered by Molvi

0

حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ موخر کردیا، فردوس عاشق

0

مزدوروں کا عالمی دن

0

New Twist in Sushant Singh Case: Court Issues Notice to Rhea Chakraborty

30 July, 2025

U.S. Asks Citizens to Help Pay Off $36 Trillion Debt as Economic Crisis Looms

30 July, 2025

Canada Moves Closer to Recognizing Palestinian State Amid Global Pressure

30 July, 2025

Modi Agitated, Railways Revived: PM Shehbaz Sharif’s Bold Address

29 July, 2025
Qalam Club

In modern times, social media has established itself as a reliable and trustworthy platform. But unfortunately some people are misusing it by posting false, baseless or stolen news for personal purposes. The "Qalam club" is being started as a jihad against such elements. It is the only platform for talented and experienced journalists to publish authentic news, unbiased comments and meaningful articles in good faith. Our doors are open to all those impartial friends who want to improve the society by making the facts public.
Note: The "Qalam Club" does not necessarily agree with the personal views of the authors

  • About us
  • Careers
  • Code of Ethic
  • Privacy Policy
  • Contact us

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

QalamClub © 2020 - All Rights Reserved.

No Result
View All Result
  • Home
  • Pakistan
    • Lahore
    • Karachi
    • Islamabad
    • Peshawar
    • Quetta
  • World
  • Exclusive
  • Transfers
  • Jobs/Interviews
  • Crime & Courts
  • Showbiz
  • Videos/Vlog
    • Business
    • Science & Technology
    • Health
    • Horoscope
  • Sports
  • Analysis

QalamClub © 2020 - All Rights Reserved.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In