لاہور(نیوز ڈیسک)سری لنکن سیکیورٹی وفد نے لاہور میں حفاظتی انتظامات کو تسلی بخش قرار دے دیا،،،،وفد نے لاہور اور کراچی میں دی گئی سیکیورٹی بریفنگ سے مطمئن دیکھائی دیئے۔ سی ای او سری لنکن ٹیم ایشلے ڈی سلوا نے کہا ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ سے رابطے میں ہیں۔ پی سی بی نے سری لنکا کو لاہور اور کراچی میں 2 ٹیسٹ میچ کھیلنے کی دعوت دے رکھی ہے۔ ہماری کوشش ہے کہ پاکستان کے ساتھ کرکٹ میچ کھیلے جائیں