لاہور(نمائندہ خصوصی) پولیس کے 248 اے ایس آئیز کی بطور سب انسپکٹر ترقی کا نوٹیفکیشن جاری
سی سی پی او ذوالفقار حمید نے ” ای لسٹ“ والے اے ایس آئیز کو ترقی دے دی
ترقی پانے والوں کا تعلق لاہور پولیس کے مختلف شعبوں سے ہے
ایس ایس پی ایڈمن ملک لیاقت کی زیر نگرانی سکروٹنی کا عمل مکمل
سی سی پی او ذوالفقار حمید کی ترقی پانے والے سب انسپکٹرز کو مبارکباد
اے ایس آئیز کی خالی اسامیوں پر ہیڈ کانسٹیبلز کو ترقی دیں گے، ذوالفقار حمید
لاہور پولیس میں ترقیوں کا عمل مزید تیز کیا جائے گا، سی سی پی او
ترقی پانے والوں کو سب انسپکٹر کے رینک جلد لگائیں گے، ایس ایس پی ایڈمن






