• قلم کلب اردو
Monday, 4 August, 2025
Qalam Club
  • Home
  • Pakistan
    • Lahore
    • Karachi
    • Islamabad
    • Peshawar
    • Quetta
  • World
  • Exclusive
  • Transfers
  • Jobs/Interviews
  • Crime & Courts
  • Showbiz
  • Videos/Vlog
    • Business
    • Science & Technology
    • Health
    • Horoscope
  • Sports
  • Analysis
  • Home
  • Pakistan
    • Lahore
    • Karachi
    • Islamabad
    • Peshawar
    • Quetta
  • World
  • Exclusive
  • Transfers
  • Jobs/Interviews
  • Crime & Courts
  • Showbiz
  • Videos/Vlog
    • Business
    • Science & Technology
    • Health
    • Horoscope
  • Sports
  • Analysis
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home News Pakistan Karachi

پاک سوزوکی نے گاڑیوں کی قیمت میں ایک بار پھراضافہ کردیا

رواں سال کے دوران پاک سوزوکی جانب سے کئی بار گاڑیوں کی قیمتوں میں اضافہ کیا گیا ہے ۔

News Editor by News Editor
2 July, 2019
in Karachi, News, Pakistan
0 0
0

کراچی : ٹویوٹا اور ہونڈا کے بعد اب پاک سوزوکی نے اپنی گاڑیوں کی قیمت میں ایک بار پھراضافہ کردیا ہے۔ پرو پاکستانی کی ایک رپورٹ کے مطابق سوزوکی نے ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں کمی اور بجٹ 2019.20 میں فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی عائد ہونے کے بعد گاڑیوں کی قیمتوں میں 40 ہزار روپے سے 3 لاکھ 29 ہزار روپے کا اضافہ کیا ہے۔رواں سال کے دوران پاک سوزوکی جانب سے کئی بار گاڑیوں کی قیمتوں میں اضافہ کیا گیا ہے ۔

ماضی میں یہ کمپنی کہہ چکی ہے کہ پاکستان میں اسمبل کی جانے والی گاڑیوں کے بیشتر پرزے بیرون ملک سے درآمد کیے جاتے ہیں اور جب بھی پاکستانی روپے کی قدر گرتی ہے تو ان پرزوں کی قیمت میں اضافہ ہوجاتا ہے، جس کے باعث گاڑیوں کی قیمت بھی بڑھ جاتی ہے۔
پاک سوزوکی جانب سے نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن ڈیلرز بھیج دیا گیا ہے اور ان کے مطابق گاڑیوں کی قیمتیں کچھ اس طرح ہیں:
سوزوکی مہران وی ایکس: اس گاڑی کی قیمت 40 ہزار روپے اضافے سے 7 لاکھ 99 ہزار سے بڑھا کر 8 لاکھ 40 ہزار روپے کردی گئی ہے۔
سوزوکی مہران وی ایکس آر : 43 ہزار روپے اضافے کے بعد اب 8 لاکھ 80 ہزار کی بجائے 9 لاکھ 23 ہزار روپے میں فروخت ہوگی۔
سوزوکی راوی : ایک لاکھ 69 ہزار روپے اضافے کے بعد7 لاکھ 96 ہزار سے بڑھ کر 9 لاکھ 65 ہزار روپے۔
سوزوکی بولان : یہ ایک لاکھ 76 ہزار روپے اضافے کے بعد 8 لاکھ 74 ہزارروپے کی بجائے10 لاکھ 50 ہزار روپے میں فروخت ہوگی۔
سوزوکی بولان کارگو : اس کی قیمت ایک لاکھ 75 ہزار روپے اضافے سے 8 لاکھ 40 ہزار روپے سے بڑھ کر 10 لاکھ 15 ہزار روپے ہوگئی ہے۔
سوزوکی سوئفٹ این اے وی آئی۔ایم ٹی : اس گاڑی کی قیمت میں 3 لاکھ 20 ہزار روپے اضافہ ہوا ہے اور یہ اب 15 لاکھ 85 ہزار روپے سے بڑھ کر 19 لاکھ 5 ہزار روپے کی ہوگئی ہے۔
سوزوکی سوئفٹ این اے وی آئی۔اے ٹی : یہ 3 لاکھ 29 ہزار روپے اضافے سے 17 لاکھ 21 ہزار سے بڑھ کر 20 لاکھ 50 ہزار روپے کی ہوگئی ہے۔
سوزوکی کلٹس وی ایکس آر : یہ گاڑی 3 لاکھ 5 ہزار روپے اضافے کے بعد 14 لاکھ 40 ہزار روپے سے بڑھ کر 17 لاکھ 45 ہزار روپے کی ہوگئی ہے۔
سوزوکی کلٹس وی ایکس ایل : اس کی قیمت میں 3 لاکھ 4 ہزار روپے کا اضافہ ہوا ہے اور یہ اب 15 لاکھ 51 ہزار روپے کی بجائے 18 لاکھ 55 ہزار روپے میں فروخت ہوگی۔
سوزوکی کلٹس اے جی ایس : یہ تین لاکھ 7 ہزار روپے اضافے کے بعد 16 لاکھ 68 ہزار روپے سے بڑھ کر 19 لاکھ 75 ہزار روپے کی ہوگئی ہے۔
سوزوکی ویگنر آر وی ایکس آر: اس کی قیمت میں 2 لاکھ 76 ہزار روپے اضافہ ہوا ہے اور یہ اب 12 لاکھ 64 ہزار روپے کی بجائے 15 لاکھ 40 ہزار روپے میں فروخت ہوگی۔
سوزوکی ویگنر آر وی ایکس ایل : یہ 2 لاکھ 81 ہزار روپے اضافے سے 13 لاکھ 44 ہزار کی بجائے 16 لاکھ 25 ہزار روپے کی ہوگئی ہے۔
سوزوکی سیاز جی ایل۔ ایم ٹی : ایک لاکھ 40 ہزار روپے اضافے کے بعد 13 لاکھ 44 ہزار روپے سے بڑھ کر 16 لاکھ 25 ہزار روپے کی ہوگئی ہے۔
سوزوکی سیاز جی اے۔ اے ٹی : اس گاڑی کی قیمت میں 2 لاکھ روپے اضافہ ہوا ہے اور اب یہ 23 لاکھ روپے سے بڑھ کر 25 لاکھ کی ہوگئی ہے۔
سوزوکی ویتارا جی ایل ایکس : 2 لاکھ 5 ہزار روپے اضافے کے بعد اب یہ گاڑی 40 لاکھ 90 ہزار روپے سے بڑھ کر 42 لاکھ 95 ہزار روپے کی ہوگئی ہے۔
سوزوکی جمنی جے ایل/ڈی ایکس : یہ جیپ ایک لاکھ 25 ہزار روپے اضافے سے 24 لاکھ 93 ہزار روپے کی جگہ 26 لاکھ 18 ہزار روپے کی ہوگئی ہے۔
سوزوکی اے پی وی 1.5 جی ایل ایکس۔ ایم ٹی : یہ گاڑی 3 لاکھ 20 ہزار روپے اضافے کے بعد 31 لاکھ 40 ہزار روپے کی بجائے 34 لاکھ 60 ہزار روپے میں فروخت ہوگی۔
اس سے قبل ہونڈا اور ٹویوٹا نے بھی اپنی گاڑیوں کی قیمتوں میں اضافہ کیا تھا، جس کا اطلاق یکم جولائی سے ہی ہوگیا ہے۔


Tags: hondaKarachiNewsPakistantoyota
Previous Post

نئےسیٹلائٹ ٹی وی چینل لائسینسز کی اجازت مل گئی

Next Post

رانا ثناء اللہ سے 15 کلو ہیروئن برآمد

News Editor

News Editor

Next Post

رانا ثناء اللہ سے 15 کلو ہیروئن برآمد

Latest News

New Twist in Sushant Singh Case: Court Issues Notice to Rhea Chakraborty

30 July, 2025

U.S. Asks Citizens to Help Pay Off $36 Trillion Debt as Economic Crisis Looms

30 July, 2025

Canada Moves Closer to Recognizing Palestinian State Amid Global Pressure

30 July, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

17 April, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

19 April, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

7 August, 2019

پنجاب پولیس کے اہلکاروں اور افسروں کا ڈیلی اور فکس الائونس منظور

16 July, 2019

New Twist in Sushant Singh Case: Court Issues Notice to Rhea Chakraborty

0

12-Year-Old child Murdered by Molvi

0

حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ موخر کردیا، فردوس عاشق

0

مزدوروں کا عالمی دن

0

New Twist in Sushant Singh Case: Court Issues Notice to Rhea Chakraborty

30 July, 2025

U.S. Asks Citizens to Help Pay Off $36 Trillion Debt as Economic Crisis Looms

30 July, 2025

Canada Moves Closer to Recognizing Palestinian State Amid Global Pressure

30 July, 2025

Modi Agitated, Railways Revived: PM Shehbaz Sharif’s Bold Address

29 July, 2025
Qalam Club

In modern times, social media has established itself as a reliable and trustworthy platform. But unfortunately some people are misusing it by posting false, baseless or stolen news for personal purposes. The "Qalam club" is being started as a jihad against such elements. It is the only platform for talented and experienced journalists to publish authentic news, unbiased comments and meaningful articles in good faith. Our doors are open to all those impartial friends who want to improve the society by making the facts public.
Note: The "Qalam Club" does not necessarily agree with the personal views of the authors

  • About us
  • Careers
  • Code of Ethic
  • Privacy Policy
  • Contact us

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

QalamClub © 2020 - All Rights Reserved.

No Result
View All Result
  • Home
  • Pakistan
    • Lahore
    • Karachi
    • Islamabad
    • Peshawar
    • Quetta
  • World
  • Exclusive
  • Transfers
  • Jobs/Interviews
  • Crime & Courts
  • Showbiz
  • Videos/Vlog
    • Business
    • Science & Technology
    • Health
    • Horoscope
  • Sports
  • Analysis

QalamClub © 2020 - All Rights Reserved.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In