حیدر آباد (نمائندہ خصوصی)ایڈیشنل آئی جی حیدرآباد ریجن عطااللہ خان چانڈیو نے ڈی ایس پی محمد ایوب بروہی کو بیٹے کے شادی میں پچاس سے ساٹھ لاکھ روپے خرچہ کرنے پر ذرائع آمدن کےلیے بتانے کےلیے نوٹس جاری کردیا۔
ایڈیشنل آئی جی ڈی ایس پی کے بیٹے کے ولیمے میں گیا لزیز سات قسم کا کھانا کھایا، واپس آکر ڈی ایس پی نوٹس جاری کردیا
ایڈیشنل آئی جی پوچھا کہ آپکی تنخواہ توایک لاکھ چالیس ہزار ہے، ولیمہ جس شان سےکیااس سےلگتاہےاخراجات40 سےپچاس لاکھ آئےہوں گے،
ایڈیشنل آئی جی نے ڈی ایس پی کو نوٹس دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر آپ نے اپنے ذرائع آمدن نا بتائے تو اپکا کیس نیب کو بھیج دونگا