کراچی کے بعد لاہورمیں بھی بھتہ مافیا سر اٹھانے لگے
مانگامنڈی کے رہائشی فیکڑی مینجر عمران کو نامعلوم بھتہ مافیا کی کالیں موصول ہونے لگیں
نامعلوم بھتہ مافیا بار بار کالیں کر کے چار لاکھ ایڈونس بھتے کا مطالبہ کر رہا ہے ۔متاثر ہ شہری عمران
منتھلی ایک لاکھ روپے بھی دو ورنہ انجام برا ہوگا۔فیکٹری منیجر محمد عمران کا بیان
بھتہ مانگنے والے نے مجھے میری گاڑی نمبر تک بتایا اور ڈیوٹی ٹائم تک آگاہ کیامتاثرہ شخص
نامعلوم بھتہ مافیا نے مجھے یو فون کے نمبر سے بار بار کالیں کر رہا ہے
میری جان کو خطرہ ہے پولیس اور دیگر ادارے مجھے تحفظ فراہم کریں فیکٹری مینجر عمران
متاثرہ فیکٹری منیجر نے انصاف کی فراہمی کیلئے تھانہ مانگامنڈی میں درخواست دائر کر دی