Skip to content
23 August, 2026
  • Facebook
  • Twitter
  • Linkedin
  • VK
  • Youtube
  • Instagram
logo

Qalam Club

Khabaron ka Jahaan

Primary Menu
  • Pakistan
  • International
  • Crime/Courts
  • Business
  • Showbiz
  • Sports
قلم کلب اردو
  • Home
  • News
  • Entertainment
  • Sports
  • نیوزی لینڈ کو آسٹرلیا نے86 رنز سے شکست دے دی
  • News
  • Pakistan
  • Sports

نیوزی لینڈ کو آسٹرلیا نے86 رنز سے شکست دے دی

News Editor 30 June, 2019
AUS

آسٹریلیا نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 243 رنز بنائے، جواب میں نیوزی لینڈ کی ٹیم  43.4 اوورز میں صرف 157 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی۔

کیویز کی طرف سے ولیم سن نے سب سے زیادہ 40 اسکور کیا۔ سٹارک آسٹریلیا کے سب سے کامیاب گیند باز رہے، انہوں نے 9.4 اوورز میں 26 رنز دے کر پانچ وکٹیں حاصل کیں۔

لارڈز کے تاریخی میدان پر کھیلے جانے والے میچ میں آسٹریلوی کپتان ایرون فنچ نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔

کنگروز کی جانب سے عثمان خواجہ نے 88 جبکہ ایلکس کیری نے 71 رنز بنائے تاہم دیگر کوئی بلے باز نیوزی لینڈ کے گیند بازوں کا مقابلہ نہیں کرسکا۔ نیوزی لینڈ کی جانب سے اسٹار فاسٹ بولر ٹرینٹ بولٹ نے چار وکٹیں بٹوریں جن میں ایک ہیٹ ٹرک بھی شامل ہے۔ ان کے علاوہ فرگیوسن اور جمی نیشم نے دو، دو کھلاڑیوں کو پویلین لوٹایا۔

آسٹریلیا کی ٹیم میں ڈیوڈ وارنر، ایرون فنچ (کپتان)، عثمان خواجہ، اسٹیون اسمتھ، گلین میکسویل، مارکس اسٹونس، ایلکس کرے، پیٹ کمنز، مچل اسٹارک، نیتھن لائن اور جیسن بہرنڈورف شامل ہیں۔ نیوزی لینڈ کی ٹیم میں مارٹن گپٹل، ہینری نکولس، کین ولیمسن، راس ٹیلر، ٹام لیتھم، جیمز نیشم، کولن ڈی گرانڈہوم، مچل سینٹنر، اش سوڈھی، لوکی فرگیوسن اور ٹرینٹ بولٹ شامل ہیں۔ نیوزی لینڈ کی ٹیم سیمی فائنل تک پہنچنے کے حوالے سے اچھی پوزیشن پر ہے تاہم آج کے میچ میں شکست سے اس کے امکانات کسی حدتک متاثر ہوں گے۔

 

Post Views: 43

Post navigation

Previous: ایمنسٹی اسکیم کا آج آخری روز، 1575 ارب کے اثاثے ظاہر
Next: انگلش ٹیم آج بھارت سے مدمقابل ہوگی

Related Stories

Under-16 Asian
  • Sports

Historic Start for Pakistan as Under-16 Asian JiuJitsu Champions and “Best Under-16 Team of Asia”

admin_qalam 14 July, 2026
Drone
  • Exclusive News
  • National
  • News
  • Pakistan

Lahore Traffic Police Launches AI-Based Drone Traffic Monitoring System

admin_qalam 9 July, 2026
NCCIA
  • Crime/Courts
  • Exclusive News
  • Pakistan

Lahore: NCCIA Arrests Woman Linked to Fake WhatsApp Account Network, Recovers 310 Active SIM Cards

admin_qalam 8 July, 2026

You may have missed

Under-16 Asian
  • Sports

Historic Start for Pakistan as Under-16 Asian JiuJitsu Champions and “Best Under-16 Team of Asia”

admin_qalam 14 July, 2026
Drone
  • Exclusive News
  • National
  • News
  • Pakistan

Lahore Traffic Police Launches AI-Based Drone Traffic Monitoring System

admin_qalam 9 July, 2026
NCCIA
  • Crime/Courts
  • Exclusive News
  • Pakistan

Lahore: NCCIA Arrests Woman Linked to Fake WhatsApp Account Network, Recovers 310 Active SIM Cards

admin_qalam 8 July, 2026
Oad Gang
  • Crime/Courts
  • National
  • Pakistan

Two members of ‘Oad Gang’ arrested for impersonating customs officials, robbing citizens over cash prizes and parcels

admin_qalam 27 June, 2026
  • Contact us
  • Code of Ethic
  • About us
  • Privacy Policy
  • Facebook
  • Twitter
  • Linkedin
  • VK
  • Youtube
  • Instagram