• قلم کلب اردو
Monday, 4 August, 2025
Qalam Club
  • Home
  • Pakistan
    • Lahore
    • Karachi
    • Islamabad
    • Peshawar
    • Quetta
  • World
  • Exclusive
  • Transfers
  • Jobs/Interviews
  • Crime & Courts
  • Showbiz
  • Videos/Vlog
    • Business
    • Science & Technology
    • Health
    • Horoscope
  • Sports
  • Analysis
  • Home
  • Pakistan
    • Lahore
    • Karachi
    • Islamabad
    • Peshawar
    • Quetta
  • World
  • Exclusive
  • Transfers
  • Jobs/Interviews
  • Crime & Courts
  • Showbiz
  • Videos/Vlog
    • Business
    • Science & Technology
    • Health
    • Horoscope
  • Sports
  • Analysis
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home Exclusive News

پنجاب میں اساتذہ انتظامی عہدوں پر براجمان،ڈیپوٹیشن پالیسی کا غلط استعمال ہونے لگا

صوبائی وزیر ہائیر ایجوکیشن کے سٹاف افسر اشتیاق احمدکالج کیڈر سے تعلق رکھنے والے دس برسوں انتظامی سیٹوں پر تعینات ہیں

News Editor by News Editor
16 July, 2019
in Exclusive News, News, Pakistan
0 0
0

لاہور(نمائندہ خصوصی)تبدیلی سرکار کے دوران حکومت میں بھی تعلیم کے ساتھ کھلواڑ ہو رہا ہے ۔پنجاب میں معلم بھرتی ہونےو الے انتظامی عہدوں پر مزے لوٹنے لگے ہیں۔

صوبائی وزیر ہائیر ایجوکیشن کے سٹاف افسر اشتیاق احمدکالج کیڈر سے تعلق رکھنے والے ایک لیکچرار ہیں جو گزشتہ دس برسوں سے ایچ ای ڈی میں گزشتہ 10برسوں سے انتظامی سیٹوں پر مزے لے رہے ہیں ۔جبکہ اسسٹنٹ ایجوکیشن آفیسر سلمان علی ڈپٹی ڈائریکٹر فوڈ راولپنڈی ڈویژن تعینات ہیں اور وہ بھی گزشتہ 5برسوں سے محکمہ خوراک میں اہم انتظامی عہدون پر تعینات رہے ہیں ۔

تفصیلات کے مطابق تبدیلی سرکاری کی ٹرانسپرنسی پالیسی کے باوجود پنجاب میں اثرو رسوخ کی بنیاد پر متعدد افسران اہم انتطامی عہدوں پر تعینات ہیں اور بااثر ہونے کی وجہ سے ان کو غیر قانونی طور پر اہم پوسٹنگ دی جا رہی ہیں جس وجہ سے ایک طرف تو حقدار افسروں کا حق مارا جا رہا ہے دوسری جانب ایک مقدس پیشے تعلیم کے ساتھ بھی کھلواڑ ہو رہا ہے ۔

پنجاب میں صوبائی وزیر ہائیر ایجوکیشن کے پی ایس او اشتیاق احمد نے جو کہ ایک کالج لیکچرار ہیں آج سے تقریباً10برس قبل شہباز شریف کے دور حکومت میں ٹیکنیکل کوٹہ پر ہائیر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ میں سیکشن افسر تعینات ہوئے تھے جس کے بعد انہوں نے مختلف سیکشنز میں کام کیا مگر تین برس کی ڈیپوٹیشن ختم ہونے کے باوجود اپنے اثر و رسوخ کی وجہ سے وہ توسیع لینے میں کامیاب رہے۔ذرائع کے مطابق ایک لمبے عرصے تک ایچ ای ڈی میں تعینات رہنے کے بعد اثر و رسوخ استعمال کرتے ہوئے پنجاب ہائیر ایجوکیشن کمیشن میں بطور ڈپٹی ڈائریکٹرگریڈ 18کی سیٹ پر تعیناتی لی اور وہاں سے صوبائی وزیر ہائیر ایجوکیشن کے پی ایس او تعیناتی لے لی۔جن پر الزام ہے کہ وہ مختلف کالجز کے پرنسپلز اور یونیورسٹیوں کے وائس چانسلر اور پروفیسرز کی فائلز دبا دیتے ہیں اور اپنا رعب جماتے ہیں جبکہ ایک لیکچر ار اپنی اصل بھرتی پر فرائض سرانجام دینے کی بجائے انتظامی سیٹ پر بیٹھا مزے لے رہا ہے مگر اعلیٰ حکام اس کواصل تعیناتی پر بھیجنے سے قاصر ہیں۔

دوسری جانب محکمہ فوڈ میں تعینات ڈپٹی ڈائریکٹر فوڈ سلمان ایک اسسٹنٹ ایجوکیشن افسر ہیں اور ان کا ڈیپوٹیشن پیریڈ بھی مئی 2018میں ختم ہو گیا تھا اس کے باوجود اہم سیٹوں پر تعینات ہے اور اس کے خلاف چیف منسٹر انسپکشن ٹیم ،اینٹی کرپشن پنجاب میں بھی باردانہ کی خورد برد کی انکوائریاں چل رہی ہیں ۔مگر تبدیلی سرکاری تعلیم کے ساتھ کھلواڑ رہی ہے اور ڈیپوٹیشن ختم ہونے کے باوجود اساتذہ کو ان کے اس فرائض کی ادائیگی سے دور رکھا ہوا ہے۔جس سے ان دونوں اساتذہ کی جائے تعیناتی پر بچوں کی تعلیم کے ساتھ کھلواڑ کیا جا رہا ہے ۔اس حوالے سے محکمہ ہائیر ایجوکیشن حکام کا کہنا ہے کہ اشتیاق احمد صوبائی وزیر کا سٹاف افسر ہے ان کو ہٹانے کا فیصلہ بھی وہی کریں گے جبکہ سلمان علی کی تعیناتی پر محکمہ خوراک کے افسران نے بھی بے بسی کا اظہار کیا ہے۔


Tags: DEPUTATION POLICYEDUCATION DEPARTMENTGovtLahoreMINISTER EDUCATIONPTIPunjab
Previous Post

موسلادھاربارش،لاہور تا کراچی اور کوئٹہ جانے والی گاڑیاں تاخیر کا شکار

Next Post

مدثر ریاض ملک نئے ڈائریکٹر جنرل ایکسائز اینڈٹیکسیشن تعینات

News Editor

News Editor

Next Post

مدثر ریاض ملک نئے ڈائریکٹر جنرل ایکسائز اینڈٹیکسیشن تعینات

Latest News

New Twist in Sushant Singh Case: Court Issues Notice to Rhea Chakraborty

30 July, 2025

U.S. Asks Citizens to Help Pay Off $36 Trillion Debt as Economic Crisis Looms

30 July, 2025

Canada Moves Closer to Recognizing Palestinian State Amid Global Pressure

30 July, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

17 April, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

19 April, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

7 August, 2019

پنجاب پولیس کے اہلکاروں اور افسروں کا ڈیلی اور فکس الائونس منظور

16 July, 2019

New Twist in Sushant Singh Case: Court Issues Notice to Rhea Chakraborty

0

12-Year-Old child Murdered by Molvi

0

حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ موخر کردیا، فردوس عاشق

0

مزدوروں کا عالمی دن

0

New Twist in Sushant Singh Case: Court Issues Notice to Rhea Chakraborty

30 July, 2025

U.S. Asks Citizens to Help Pay Off $36 Trillion Debt as Economic Crisis Looms

30 July, 2025

Canada Moves Closer to Recognizing Palestinian State Amid Global Pressure

30 July, 2025

Modi Agitated, Railways Revived: PM Shehbaz Sharif’s Bold Address

29 July, 2025
Qalam Club

In modern times, social media has established itself as a reliable and trustworthy platform. But unfortunately some people are misusing it by posting false, baseless or stolen news for personal purposes. The "Qalam club" is being started as a jihad against such elements. It is the only platform for talented and experienced journalists to publish authentic news, unbiased comments and meaningful articles in good faith. Our doors are open to all those impartial friends who want to improve the society by making the facts public.
Note: The "Qalam Club" does not necessarily agree with the personal views of the authors

  • About us
  • Careers
  • Code of Ethic
  • Privacy Policy
  • Contact us

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

QalamClub © 2020 - All Rights Reserved.

No Result
View All Result
  • Home
  • Pakistan
    • Lahore
    • Karachi
    • Islamabad
    • Peshawar
    • Quetta
  • World
  • Exclusive
  • Transfers
  • Jobs/Interviews
  • Crime & Courts
  • Showbiz
  • Videos/Vlog
    • Business
    • Science & Technology
    • Health
    • Horoscope
  • Sports
  • Analysis

QalamClub © 2020 - All Rights Reserved.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In