Skip to content
24 May, 2026
  • Facebook
  • Twitter
  • Linkedin
  • VK
  • Youtube
  • Instagram
Qalam Club

Qalam Club

Khabaron ka Jahaan

Primary Menu
  • Pakistan
  • International
  • Crime/Courts
  • Business
  • Showbiz
  • Sports
قلم کلب اردو
  • Home
  • News
  • Pakistan
  • Lahore
  • پنجاب پولیس کے اہلکاروں اور افسروں کا ڈیلی اور فکس الائونس منظور
  • Lahore
  • Pakistan

پنجاب پولیس کے اہلکاروں اور افسروں کا ڈیلی اور فکس الائونس منظور

News Editor 16 July, 2019
Punjab-Police

پنجاب کابینہ نے پولیس کے اہلکاروں اور افسروں کا ڈیلی فکس الاﺅنس بڑھانے کی منظوری دے دی ہے۔

تفصیلات کے مطابق کابینہ کمیٹی کی منظوری کے بعد پنجاب پولیس کے جوانوں اور افسروں کو ڈیلی فکس الاﺅنس دوہزار تیرہ کے تحت ملے گا جبکہ نوٹیفکیشن کے بعد کانسٹبل کی تنخواہ میں ساڑھے چار ہزار، ہیڈ کانسٹبلز اور اے ایس آئیز کی تنخواہ میں پانچ ہزار روپے اضافہ ہوجائیگا۔

اسی طرح سب انسپکٹرز کی تنخواہ میں سات ہزار اور انسپکٹرز کی تنخواہ میں دس ہزار روپے کا اضافہ ہوگا۔ڈی ایس پی کی تنخواہ میں بارہ ہزار اور ایس پی کی تنخواہ میں چودہ ہزار روپے تک بڑھ جائیگی۔

ایس ایس پی رینک سے لیکر ایڈیشنل آئی جیز کے رینک کے افسران کی تنخواہوں میں پندرہ سے لے کر بیس ہزارروپے تک کااضافہ ہوگا۔آئی جی پنجاب عارف نواز نے فکس ڈیلی فکس الاﺅنس اور دیگر الاﺅنس بڑھانے کی سمری چند ہفتے قبل وزیر اعلیٰ پنجاب کو بھجوائی تھی جس کے بعد وزیر اعلیٰ پنجاب نے سمری منظوری کے لیے کابینہ کمیٹی کو بھجوادی تھی۔

پنجاب کی کابینہ کمیٹی نے پنجاب پولیس کے اہلکاروں اور افسروں کا ڈیلی فکس الاﺅنس بڑھانے کی منظوری دے دی۔یاد رہے کہ اس سے پہلے پنجاب پولیس کو فکس ڈیلی الاﺅنس 2005کے تحت مل رہی تھا۔

Post Views: 14

Post navigation

Previous: آئی جی پنجاب نے1ایس ایس پی اور3ایس پیز کے تبادلے کردیئے
Next: میوزک کے تخلیق کاروں کی بھی سنی گئی،رائیلیٹی دینے کا سلسلہ شروع

Related Stories

Hafiz Tahir Mahmood Ashrafi
  • Pakistan

Drone attacks on the Kingdom of Saudi Arabia from Iraqi soil are unacceptable, Hafiz Tahir Ashrafi

admin_qalam 18 May, 2026
Pakistan
  • Pakistan

Drone attack on Barakah nuclear plant a violation of international laws, Pakistan strongly condemns

admin_qalam 18 May, 2026
Ishaq Dar
  • Pakistan

Saudi Ambassador meets Foreign Minister Ishaq Dar, discusses recent regional developments

admin_qalam 18 May, 2026

You may have missed

Hafiz Tahir Mahmood Ashrafi
  • Pakistan

Drone attacks on the Kingdom of Saudi Arabia from Iraqi soil are unacceptable, Hafiz Tahir Ashrafi

admin_qalam 18 May, 2026
Pakistan
  • Pakistan

Drone attack on Barakah nuclear plant a violation of international laws, Pakistan strongly condemns

admin_qalam 18 May, 2026
Ishaq Dar
  • Pakistan

Saudi Ambassador meets Foreign Minister Ishaq Dar, discusses recent regional developments

admin_qalam 18 May, 2026
Prime Minister
  • Pakistan

Pakistan Navy Chief meets Prime Minister, discusses professional matters

admin_qalam 18 May, 2026
  • Contact us
  • Code of Ethic
  • About us
  • Privacy Policy
  • Facebook
  • Twitter
  • Linkedin
  • VK
  • Youtube
  • Instagram