Skip to content
19 June, 2026
  • Facebook
  • Twitter
  • Linkedin
  • VK
  • Youtube
  • Instagram
logo

Qalam Club

Khabaron ka Jahaan

Primary Menu
  • Pakistan
  • International
  • Crime/Courts
  • Business
  • Showbiz
  • Sports
قلم کلب اردو
  • Home
  • News
  • لیگی ارکان کے خلاف چھاپوں کی معلومات لیک ہونا ڈی جی اینٹی کرپشن کو لے ڈوبا
  • Crime/Courts
  • Exclusive News
  • News
  • Pakistan

لیگی ارکان کے خلاف چھاپوں کی معلومات لیک ہونا ڈی جی اینٹی کرپشن کو لے ڈوبا

News Editor 2 August, 2019
DG Anti corruption Ijaz shah

غفلت اور کیسز میں سست روی،، اعجاز حسین شاہ کے گلے پڑ گئی،، ڈی جی اینٹی کرپشن کو عہدے سے ہٹانے کی اندرونی کہانی کا قلب کلب نے سراغ لگا لیا،،

چھاپوں کی معلومات کا لیک ہونا اور لیگی رہنماوں کیخلاف کارروائیوں میں سستی،، ڈی جی اینٹی کرپشن پنجاب کو لے ڈوبی،، ذرائع کے مطابق حکومت اعجاز شاہ کی کارکردگی سے مطمئن نہ تھی

چند روز پہلے اینٹی کرپشن حکام نے ن لیگ کے ممبر اسمبلی شیخ روحیل اصغر کی فیکٹری پر چھاپہ مارا جو حکم امتناعی کی وجہ سے ناکام ہو گیا، ذرائع کا کہنا ہے کہ کریک ڈاؤن کی انفارمیشن پہلے ہی پہنچ چکی تھی،، سرکاری اپستال کی لیبارٹری میں زائد المعیاد کیمیکل کے استعمال کیخلاف کارروائی بھی کامیاب نہ ہوئی

ریڈز کی معلومات لیک ہونے پر اینٹی کرپشن کے افسروں کا انکوائیری کا بھی سامنا ہے،،اعجاز شاہ کو بائیسویں گریڈ میں پروموٹ کر کے چوتھا ڈی جی اینٹی کرپشن تعینات کیا گیا،، پی ٹی آئی اسے سے پہلے تین ڈی جیز کو تبدیل کی چکی ہے

اعجاز حسین شاہ نے نواز شریف کے خلاف پاکپتن اراضی کیس کی تحقیقات کو اوپن کیا،، وہ سانحہ ساہیوال کی تحقیقاتی کمیٹی کے سربراہ بھی رہ چکے ہیں،،حسنین چودھری ہم نیوز، لاہور۔۔۔

Post Views: 8

Post navigation

Previous: مسئلہ کشمیر کے حل کے لیے ثالثی کی پیشکش پر قائم ہوں، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ
Next: لڑکیوں کو سرعام غیر اخلاقی حرکات سے حراساں کرنے والا لڑکا گرفتار

Related Stories

NCCIA
  • Crime/Courts

NCCIA Cracks Down on Illegal SIM Network, Arrests Five Suspects; Rs. 10.5 Million Returned to Victims

admin_qalam 19 June, 2026
Hafiz Tahir Mahmood Ashrafi
  • Pakistan

Drone attacks on the Kingdom of Saudi Arabia from Iraqi soil are unacceptable, Hafiz Tahir Ashrafi

admin_qalam 18 May, 2026
Pakistan
  • Pakistan

Drone attack on Barakah nuclear plant a violation of international laws, Pakistan strongly condemns

admin_qalam 18 May, 2026

You may have missed

NCCIA
  • Crime/Courts

NCCIA Cracks Down on Illegal SIM Network, Arrests Five Suspects; Rs. 10.5 Million Returned to Victims

admin_qalam 19 June, 2026
Hafiz Tahir Mahmood Ashrafi
  • Pakistan

Drone attacks on the Kingdom of Saudi Arabia from Iraqi soil are unacceptable, Hafiz Tahir Ashrafi

admin_qalam 18 May, 2026
Pakistan
  • Pakistan

Drone attack on Barakah nuclear plant a violation of international laws, Pakistan strongly condemns

admin_qalam 18 May, 2026
Ishaq Dar
  • Pakistan

Saudi Ambassador meets Foreign Minister Ishaq Dar, discusses recent regional developments

admin_qalam 18 May, 2026
  • Contact us
  • Code of Ethic
  • About us
  • Privacy Policy
  • Facebook
  • Twitter
  • Linkedin
  • VK
  • Youtube
  • Instagram