Skip to content
8 August, 2026
  • Facebook
  • Twitter
  • Linkedin
  • VK
  • Youtube
  • Instagram
logo

Qalam Club

Khabaron ka Jahaan

Primary Menu
  • Pakistan
  • International
  • Crime/Courts
  • Business
  • Showbiz
  • Sports
قلم کلب اردو
  • Home
  • News
  • Pakistan
  • پچیس پیسے کی عوام تحریر:عزیزاللہ خان
  • Analysis
  • Pakistan

پچیس پیسے کی عوام تحریر:عزیزاللہ خان

News Editor 3 December, 2019
AZIZ ULLAH KHAN

تحریر:عزیزاللہ خان ایڈوکیٹ

آجکل ٹی وی چینل پر ایک ڈرامہ بھی چل رہا ہے “دو ٹکے کی عورت”عجیب کہانی ہے ایک عورت پیسوں کی خاطر اپنے شوہر اور بیٹے کو جس سے وہ لو میرج کرتی ہے چھوڑ دیتی ہےاور ایک مالدار شخص کے ساتھ بغیر نکاح کے رہ رہی ہے یعنی یہ عورت دو ٹکہ کی ہے؟

پھر کُچھ دن قبل کراچی میں ایک خاتون نے ایک ٹریفک وارڈن کو دو ٹکہ کا کہہ دیا جس کا کراچی پولیس نے بہت بُرا منایا فوری ایکشن لیا اور اُس خاتون کے خلاف ایف آئی آر درج ہوئی مگر اس میں جو دفعات لگائی گیں اُن میں دو ٹکہ کا کہنے پر کوئی جرم نہں لگایا گیا شاید تعزیرات پاکستان میں یہ کہنا جُرم نہں ہے ؟آخری خبریں آنے تک اُس عورت نے ضمانت قبل از گرفتاری کروا لی ہے مگر پولیس کا دو ٹکہ کا ہونا ثابت ہوگیا

رات 12 بجے کے بعد حکومت نے پیٹرول 25 پیسے سستا کر دیا کمال ہو گیا عوام پی ٹی آئی حکومت کی اس دریا دلی پر پہلے حیران ہوئی پھر پریشان ہو گئی

حیران اور پریشان  ہونے والا  لطیفہ لکھنے کے قابل نہیں ورنہ میں ضرور لکھ دیتا مگر جس جس نے سُنا ہوا ہے وہ ضرور میری بات کو سمجھ سکتے ہیں

حکومت نے پیٹرول کی قیمت 25 پیسے کی کمی کی پر یہاں ایک غلطی ہوگئی ہمارے مُلک کی کرنسی ٹکہ میں نہیں ہے اگر ہوتی تو پیٹرول دو ٹکہ کم ہوتا پچیس پیسے نہ ہوتا ؟

خدا کا شکر ہے ہماری قیمت دو ٹکہ نہ ہوئی بلکہ 25 پیسہ ہوگی اوراس ظرح ہم دو ٹکہ کے ہونے سے تو بچ گئے پر حقیقت تو پھر بھی یہی ہے کہ عوام کی قیمت صرف 25 پیسہ ہے(یعنی دو ٹکہ)

حکومت کوئی بھی ہو عوام کی قیمت ان حکمرانوں کی نظر میں صرف دو ٹکہ ہی ہے یعنی عوام کی قیمت صرف 25 پیسہ ہے اور ہم پھر بھی خوش ہیں اور حکمرانوں کی خوشامد کرنا اور ان کی گاڑیوں پر پھول نچھاور کرنا اپنا فرض سمجھتے ہیں

کاش یہ دو ٹکہ کی عوام ہوش میں آجائے ان سیاستدانوں کے اصل چہرے دیکھنے کے قابل ہوجائیں اور ان کو کہہ سکیں کہ دو ٹکہ کے ہم عوام نہیں تُم ہو؟

 

نوٹ:قلم کلب ڈاٹ کام اور اس کی پالیسی کا اس بلاگر کے خیالات سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو قلم اٹھائیے اور 500 سے 1,000 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنے مختصر مگر جامع تعارف کے ساتھ newsdesk@e.qalamclub.com پر ای میل کیجیے۔

Post Views: 26

Post navigation

Previous: دور روزہ پاکستان پراپرٹی شوچھ 6 دسمبر سے دبئی میں شروع ہوگا
Next: بْرے پھنسے تحریر: عزیزاللہ خان (قسط نمبر1)

Related Stories

Drone
  • Exclusive News
  • National
  • News
  • Pakistan

Lahore Traffic Police Launches AI-Based Drone Traffic Monitoring System

admin_qalam 9 July, 2026
NCCIA
  • Crime/Courts
  • Exclusive News
  • Pakistan

Lahore: NCCIA Arrests Woman Linked to Fake WhatsApp Account Network, Recovers 310 Active SIM Cards

admin_qalam 8 July, 2026
Oad Gang
  • Crime/Courts
  • National
  • Pakistan

Two members of ‘Oad Gang’ arrested for impersonating customs officials, robbing citizens over cash prizes and parcels

admin_qalam 27 June, 2026

You may have missed

Under-16 Asian
  • Sports

Historic Start for Pakistan as Under-16 Asian JiuJitsu Champions and “Best Under-16 Team of Asia”

admin_qalam 14 July, 2026
Drone
  • Exclusive News
  • National
  • News
  • Pakistan

Lahore Traffic Police Launches AI-Based Drone Traffic Monitoring System

admin_qalam 9 July, 2026
NCCIA
  • Crime/Courts
  • Exclusive News
  • Pakistan

Lahore: NCCIA Arrests Woman Linked to Fake WhatsApp Account Network, Recovers 310 Active SIM Cards

admin_qalam 8 July, 2026
Oad Gang
  • Crime/Courts
  • National
  • Pakistan

Two members of ‘Oad Gang’ arrested for impersonating customs officials, robbing citizens over cash prizes and parcels

admin_qalam 27 June, 2026
  • Contact us
  • Code of Ethic
  • About us
  • Privacy Policy
  • Facebook
  • Twitter
  • Linkedin
  • VK
  • Youtube
  • Instagram