Skip to content
20 June, 2026
  • Facebook
  • Twitter
  • Linkedin
  • VK
  • Youtube
  • Instagram
logo

Qalam Club

Khabaron ka Jahaan

Primary Menu
  • Pakistan
  • International
  • Crime/Courts
  • Business
  • Showbiz
  • Sports
قلم کلب اردو
  • Home
  • Crime/Courts
  • سانحہ تیز گام،فرانزک رپورٹ نے انٹرنل رپورٹ کو متنازعہ بنادیا
  • Crime/Courts
  • Exclusive News
  • Pakistan

سانحہ تیز گام،فرانزک رپورٹ نے انٹرنل رپورٹ کو متنازعہ بنادیا

News Editor 19 February, 2020
Tezegam Fire incident

لاہور(نمائندہ خصوصی)سانحہ تیزگام ایکسپریس ،،،،،واقعہ کی فرانزک رپورٹ بھی منظر عام پر آ گئی،،،،قلم کلب ڈات کام نے رپورٹ کی کاپی حاصل کرلی جس کے مطابق حادثہ شارٹ سرکٹ سے نہیں بلکہ گیس سلنڈر لیکج اور پھٹنے کے بعد ہوا ہے ،،

تیز گام ایکسپریس حادثے کی فرانزک رپورٹ نے ریلوے کی انٹرنل رپورٹ کو متنازعہ بنا دیا،،،،،فرانزک رپورٹ کے مطابق بگی میں آتشزدگی سلنڈر سے گیس لیکیج کے بعد آگ لگنے سے ہوئی ہےجبکہ انٹرنل رپورٹ میں آتشزدگی کی وجہ ڈائنگ کار میں شارٹ سرکٹ کو قرار دیا گیا تھا۔ قلم کلب ڈاٹ کام تیز گام حادثہ کے حقائق منظر عام پر لے آیا،،

تیزگام ایکسپریس حادثے کی فرانزک رپورٹ کی کاپی

سائنسی طریقہ کار کے تحت متاثرہ تینوں بوگیوں کے گیارہ مختلف حصوں سے شواہد اکھٹے کیے گئے،،،،دوگیس سلنڈر، دو چولہوں سمیت بوگی سے جلی ہوئی مختلف اشیاء کو بطور شواہد لیا گیا،،،فرانزک رپورٹ کے لیے جائے وقوعہ سے لیے گئے شواہد کی گیس کرومیٹوگرافی ماس سپیکٹومیٹری طریقہ کار کے زریعے تحقیقات کی گئیں۔

فرانزک رپورٹ کے مطابق نتائج کے مطابق جائے وقوعہ سے لیے گئے شواہد میں آتش گیر مواد باقی نہیں بچا تھا۔شواہد میں سے سلفر کی موجودگی پائی گئی جو عموما ایل پی جی گیس میں پایا جاتا ہےسلنڈرز سے گیس لیک ہو کر پوری بوگی میں پھیلی جو آگ کے شعلے سے دھماکہ کا باعث بنی.

Post Views: 38

Post navigation

Previous: حراعمر کی ہلاکت، پی ہوٹا کا ایف آئی اے کو انداراج مقدمہ کےلیے مراسلہ
Next: ڈی ایس پی کے بیٹے کی شادی پر پچاس لاکھ کا خرچہ،ایڈیشنل آئی جی نے ذرائع آمدن پوچھ لیے

Related Stories

NCCIA
  • Crime/Courts

NCCIA Cracks Down on Illegal SIM Network, Arrests Five Suspects; Rs. 10.5 Million Returned to Victims

admin_qalam 19 June, 2026
Hafiz Tahir Mahmood Ashrafi
  • Pakistan

Drone attacks on the Kingdom of Saudi Arabia from Iraqi soil are unacceptable, Hafiz Tahir Ashrafi

admin_qalam 18 May, 2026
Pakistan
  • Pakistan

Drone attack on Barakah nuclear plant a violation of international laws, Pakistan strongly condemns

admin_qalam 18 May, 2026

You may have missed

NCCIA
  • Crime/Courts

NCCIA Cracks Down on Illegal SIM Network, Arrests Five Suspects; Rs. 10.5 Million Returned to Victims

admin_qalam 19 June, 2026
Hafiz Tahir Mahmood Ashrafi
  • Pakistan

Drone attacks on the Kingdom of Saudi Arabia from Iraqi soil are unacceptable, Hafiz Tahir Ashrafi

admin_qalam 18 May, 2026
Pakistan
  • Pakistan

Drone attack on Barakah nuclear plant a violation of international laws, Pakistan strongly condemns

admin_qalam 18 May, 2026
Ishaq Dar
  • Pakistan

Saudi Ambassador meets Foreign Minister Ishaq Dar, discusses recent regional developments

admin_qalam 18 May, 2026
  • Contact us
  • Code of Ethic
  • About us
  • Privacy Policy
  • Facebook
  • Twitter
  • Linkedin
  • VK
  • Youtube
  • Instagram