Skip to content
19 June, 2026
  • Facebook
  • Twitter
  • Linkedin
  • VK
  • Youtube
  • Instagram
logo

Qalam Club

Khabaron ka Jahaan

Primary Menu
  • Pakistan
  • International
  • Crime/Courts
  • Business
  • Showbiz
  • Sports
قلم کلب اردو
  • Home
  • News
  • Entertainment
  • Showbiz
  • I want to come and die in Pakistan, not New York, actress Meera’s video message to Imran Khan
  • Entertainment
  • Fashion
  • International
  • Pakistan
  • Showbiz

I want to come and die in Pakistan, not New York, actress Meera’s video message to Imran Khan

News Editor 21 April, 2020
MEERA VIDEO MASSAGE

لاہور(ویب ڈیسک) نیویارک میں پھنسی اداکارہ میرا کی ہاتھ جوڑ کر وزیراعظم عمران خان سے مدد کی اپیل بیرون ملک اس طرح کے حالات میں نہیں ہیں کہ یہاں قیام کیا جائے۔ اداکارہ میرا نے کہا کہ میں پاکستان آکر اپنے ملک میں مرنا چاہتی ہوں۔

اداکارہ میرا نے نیویارک سے جاری اپنے ویڈیوبیان میں کہا ہے وزیر اعظم عمران خان میری مددکریں۔ یہاں روزانہ ہزاروں لوگ مر رہے ہیں، نیویارک قبرستان میں تبدیل ہورہا ہے، میرے پاس رقم بھی ختم ہوچکی ہے اور گذارہ مشکل ہوگیا ہے۔

اداکارہ نے کہا کہ ہوٹل کے کمرے میں قید ہوں،ہمایوں سعید اور دیگر فنکاروں کے ساتھ شوٹنگ کیلئے امریکا  آئی تھی، تمام ساتھی فنکار واپس جاچکےہیں اورمیں اکیلی یہاں پھنس گئی ہوں۔ اداکارہ نے کہا کہ عمران خان نے ہمیشہ فنکاروں کی حوصلہ افزائی کی ہے میری وطن واپسی کے انتظامات کئے جائیں۔

اداکارہ نے افسردہ انداز میں کہا کہ میں اپنے ملک پاکستان آکر مرنا چاہتی ہوں ۔ دوسرے ملک میں رہ کر میں مرنا نہیں چاہتی۔

یادر رہے کہ کورونا وائرس کے پھیلائو کو روکنے کےلیے اکیس مارچ دوہزار بیس کو حکومت نے ملک بھر کا فلائٹ آپریشن معطل کردیا تھا۔ جس کے بعد تمام اندرون اور بیرون ملک جانے والے مسافر وہیں پھنس کر رہ گئے ہیں۔

چند روز قبل سپیشل فلائٹس چلائیں گئیں تھیں جس میں مرحلہ وار بیرون ممالک پھنسے پاکستانیوں کو واپس لایا گیا ہے

آج سے پاکستانیوں کوواپس لانے کا تیسرا مرحلہ شروع ہوچکا ہے جو 28 اپریل تک جاری رہے گا۔ اس دوران ملک بھر سے قومی ایئر لائن 20 مختلف پروازیں چلائے گی جس میں دبئی، یو اے ای، بحرین سمیت دیگر ممالک میں پھنسے پاکستانیوں کو واپس لایا جائے گا۔

Post Views: 17

Post navigation

Previous: پیپکو میں گریڈ 19 سے گریڈ20 میں ترقی دینے کیلئے 26 افسران کی لسٹ تیار
Next: Jane Deach, director of the popular cartoon series Tom and Jerry, has died

Related Stories

Hafiz Tahir Mahmood Ashrafi
  • Pakistan

Drone attacks on the Kingdom of Saudi Arabia from Iraqi soil are unacceptable, Hafiz Tahir Ashrafi

admin_qalam 18 May, 2026
Pakistan
  • Pakistan

Drone attack on Barakah nuclear plant a violation of international laws, Pakistan strongly condemns

admin_qalam 18 May, 2026
Ishaq Dar
  • Pakistan

Saudi Ambassador meets Foreign Minister Ishaq Dar, discusses recent regional developments

admin_qalam 18 May, 2026

You may have missed

NCCIA
  • Crime/Courts

NCCIA Cracks Down on Illegal SIM Network, Arrests Five Suspects; Rs. 10.5 Million Returned to Victims

admin_qalam 19 June, 2026
Hafiz Tahir Mahmood Ashrafi
  • Pakistan

Drone attacks on the Kingdom of Saudi Arabia from Iraqi soil are unacceptable, Hafiz Tahir Ashrafi

admin_qalam 18 May, 2026
Pakistan
  • Pakistan

Drone attack on Barakah nuclear plant a violation of international laws, Pakistan strongly condemns

admin_qalam 18 May, 2026
Ishaq Dar
  • Pakistan

Saudi Ambassador meets Foreign Minister Ishaq Dar, discusses recent regional developments

admin_qalam 18 May, 2026
  • Contact us
  • Code of Ethic
  • About us
  • Privacy Policy
  • Facebook
  • Twitter
  • Linkedin
  • VK
  • Youtube
  • Instagram