Skip to content
9 August, 2026
  • Facebook
  • Twitter
  • Linkedin
  • VK
  • Youtube
  • Instagram
logo

Qalam Club

Khabaron ka Jahaan

Primary Menu
  • Pakistan
  • International
  • Crime/Courts
  • Business
  • Showbiz
  • Sports
قلم کلب اردو
  • Home
  • Crime/Courts
  • ہنجروال پولیس کا ایکشن، بچی سے نازیبا حرکات کرنے والا ملزم چند گھنٹوں میں گرفتار
  • Crime/Courts
  • Exclusive News
  • Lahore
  • Pakistan

ہنجروال پولیس کا ایکشن، بچی سے نازیبا حرکات کرنے والا ملزم چند گھنٹوں میں گرفتار

News Editor 28 April, 2020
Rapeist arrested by police

لاہور(کرائم رپورٹر)سی سی پی او لاہور ذوالفقار حمید نے سوشل میڈیا پرچلنے والی خبر پر نوٹس لیتے ہوئے کارروائی کا حکم دیا جس پر ہنجروال پولیس نےایکشن لیتے ہوئے ملزم کو چوہنگ کے علاقے سے گرفتارکرلیا۔

ملزم حمزہ کےخلاف تھانہ ہنجروال میں مقدمہ درج کرکے حوالات میں بند کردیا۔ ویڈیو وائرل ہونے کے بعد ملزم فرارہوگیا تھا۔ ہنجروال پولیس نے پیشہ ورانہ مہارت کیساتھ ملزم حمزہ کو چند گھنٹوں میں  چوہنگ کے علاقہ سےگرفتارکرلیا۔

ایس پی صدر غضنفر شاہ کا کہنا تھا کہ معصوم بچوں کیساتھ نازیبا حرکات کرنے والوں کو نشان عبرت بنایا جائے گا۔ نوجوان دکاندارکی صفائی کے بہانے7 سالہ بچی سے نازیبا حرکات کی ویڈیو وائرل ہوئی تھی۔

موبائل ویڈیو میں دکاندار بچی کے ساتھ صفائی کے بہانے غیر اخلاقی حرکات کرتا نظر آرہا ہے۔ بچی دکان کےکائونٹر پر چیز لینے کےلیےکھڑی ہے جبکہ دکاندار اسکے پیچھے کھڑا بچی کے ساتھ نازیبا حرکات کررہا ہے۔ پاس کھڑے محلے دار نے دکاندار خفیہ موبائل پر ویڈیو بنا کرسوشل میڈیا پر وائرل کردی ہے۔

واضع رہے کہ تین روز قبل لاہور کے علاقے سبزازار میں بھی محلہ دارنوجوان نے سات سالہ بچی کے ساتھ نازیاب حرکات کیں جسکی سی سی ٹی وی فوٹیج وائرل ہوئی تھی جس کے بعد سبزازار پولیس نے ملزم کو چوبیس گھنٹے میں ٹریس کرکے گرفتارکرلیا گیا تھا۔

یاد رہے کہ غیر سرکاری تنظیم کے مطابق روزانہ کی بنیاد پر پاکستان بھر کے 13 بچوں کو جسمانی تشدد کا نشانہ بنایا جاتا ہے۔

Post Views: 29

Post navigation

Previous: I AM NOT ALLOWED
Next: آئی جی پولیس پنجاب نے 9 پولیس افسران کے تقرروتبادلے کردیئے

Related Stories

Drone
  • Exclusive News
  • National
  • News
  • Pakistan

Lahore Traffic Police Launches AI-Based Drone Traffic Monitoring System

admin_qalam 9 July, 2026
NCCIA
  • Crime/Courts
  • Exclusive News
  • Pakistan

Lahore: NCCIA Arrests Woman Linked to Fake WhatsApp Account Network, Recovers 310 Active SIM Cards

admin_qalam 8 July, 2026
Oad Gang
  • Crime/Courts
  • National
  • Pakistan

Two members of ‘Oad Gang’ arrested for impersonating customs officials, robbing citizens over cash prizes and parcels

admin_qalam 27 June, 2026

You may have missed

Under-16 Asian
  • Sports

Historic Start for Pakistan as Under-16 Asian JiuJitsu Champions and “Best Under-16 Team of Asia”

admin_qalam 14 July, 2026
Drone
  • Exclusive News
  • National
  • News
  • Pakistan

Lahore Traffic Police Launches AI-Based Drone Traffic Monitoring System

admin_qalam 9 July, 2026
NCCIA
  • Crime/Courts
  • Exclusive News
  • Pakistan

Lahore: NCCIA Arrests Woman Linked to Fake WhatsApp Account Network, Recovers 310 Active SIM Cards

admin_qalam 8 July, 2026
Oad Gang
  • Crime/Courts
  • National
  • Pakistan

Two members of ‘Oad Gang’ arrested for impersonating customs officials, robbing citizens over cash prizes and parcels

admin_qalam 27 June, 2026
  • Contact us
  • Code of Ethic
  • About us
  • Privacy Policy
  • Facebook
  • Twitter
  • Linkedin
  • VK
  • Youtube
  • Instagram