عدالت کا فوری فیصلہ!
عدالت کے بلانے پرنہ آنا مہنگا پڑگیا،،،جج صاحب نے ایس ایچ اوکو فوری ہتھکڑیاں لگا کر چھ ماہ کی سزا سناکر جیل بھیج دیا۔
انسداد دہشتگردی عدالت بہاولپور نے ملزمان مقدمہ 380/18 کو پیشی پر پابند کروانے کیلیے تھانہ احمد پور لمہ کے
SHO محمد یونس کو سمن بھیجا۔ محمد یونس نے نوٹس پر رپورٹ کر کے بذریعہ وٹس ایپ بھجوادیا
جس پر معزز عدالت کو غصہ آگیا اور SHO کو بلا کر اسے چھ ماہ قید اور دو لاکھ جرمانہ کی سزا سنا کر ہتھکڑی لگوا کر جیل بھجوا دیا