Skip to content
24 June, 2026
  • Facebook
  • Twitter
  • Linkedin
  • VK
  • Youtube
  • Instagram
logo

Qalam Club

Khabaron ka Jahaan

Primary Menu
  • Pakistan
  • International
  • Crime/Courts
  • Business
  • Showbiz
  • Sports
قلم کلب اردو
  • Home
  • Crime/Courts
  • صلاح الدین ہلاکت کیس، وزیراعلی پنجاب نے جوڈیشل کمیشن کیلیے تحریری درخواست دے دی
  • Crime/Courts
  • Exclusive News
  • Lahore

صلاح الدین ہلاکت کیس، وزیراعلی پنجاب نے جوڈیشل کمیشن کیلیے تحریری درخواست دے دی

News Editor 6 September, 2019
Salahuddin

لاہور: رحیم یار خان میں زیر حراست ملزم کی ہلاکت کا واقعہ، وزیر اعلی پنجاب کا جوڈیشل کمیشن بنانے کا فیصلہ،ڈی پی او رحیم یار خان کو بھی عہدے سے ہٹا دیا گیا

وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدارنے رحیم یار خان میں زیر حراست ملزم صلاح الدین کے مبینہ پولیس تشدد کے باعث جاں بحق ہونے کے واقعہ کی عدالتی تحقیقات کیلئے جوڈیشل کمیشن مقرر کرنے کا فیصلہ کیا ہے

وزیر اعلی پنجاب کے احکامات پر عدالتی کمیشن کی تشکیل کے لئے چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ سے تحریری طور پر استدعا کر دی گئی ہے تا کہ غیر جانبدارانہ تحقیقات سے صلاح الدین کی موت کے حقائق منظر عام پر آسکیں

وزیر اعلی نے یہ فیصلہ افسوسناک واقعہ کے بارے میں پولیس تحقیقات میں نئے شواہد سامنے آنے کے بعد کیاہے، انہوں نے کہا کہ عدالتی کمیشن کے فیصلے سے عدل و انصاف کے تقاضے پورے ہوں گے اور واقعہ کے ذمہ داروں کو قانو ن کے کٹہرے میں لا کر قرار واقعی سزا دی جا سکے گی
وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ کسی کو بھی قانون ہاتھ میں لینے کی ہرگزاجازت نہیں ہے،کسی بھی شخص سے غیر انسانی سلوک کو نظر انداز نہیں کیا جاسکتا

وزیراعلی پنجاب نے مزید کہاکہ پولیس حراست میں حالیہ ہلاکتوں کاسخت نوٹس لیا گیا ہے اور جوڈیشل انکوائری کی رپورٹ میں حقائق سامنے آنے پر قانون کے مطابق کاروائی ہو گی، دریں اثناء وزیر اعلی نے ڈی پی او رحیم یار خان کو عہدے سے ہٹاکراو ایس ڈی بنا نے کا حکم دیا ہے اور اس ضمن میں نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے

Post Views: 17

Post navigation

Previous: زیرحراست ملزمان کی ہلاکت، ڈی پی اور رحیم یار خان اور ایس پی انوسٹی گیشن کینٹ معطل
Next: جرمنی میں موجود پاکستانیوں کا یوم دفاع پر کشمیریوں سے اظہار یکجہتی

Related Stories

NCCIA
  • Crime/Courts

NCCIA Cracks Down on Illegal SIM Network, Arrests Five Suspects; Rs. 10.5 Million Returned to Victims

admin_qalam 19 June, 2026
Bushra Bibi
  • Crime/Courts

190 Million Pounds Case, Imran Khan and Bushra Bibi’s lawyer objects to court’s order

admin_qalam 18 May, 2026
Islamabad High Court
  • Crime/Courts

Important progress on the intra-court appeal of 20 more apartment sub-lease holders of One Constitution Avenue

admin_qalam 18 May, 2026

You may have missed

NCCIA
  • Crime/Courts

NCCIA Cracks Down on Illegal SIM Network, Arrests Five Suspects; Rs. 10.5 Million Returned to Victims

admin_qalam 19 June, 2026
Hafiz Tahir Mahmood Ashrafi
  • Pakistan

Drone attacks on the Kingdom of Saudi Arabia from Iraqi soil are unacceptable, Hafiz Tahir Ashrafi

admin_qalam 18 May, 2026
Pakistan
  • Pakistan

Drone attack on Barakah nuclear plant a violation of international laws, Pakistan strongly condemns

admin_qalam 18 May, 2026
Ishaq Dar
  • Pakistan

Saudi Ambassador meets Foreign Minister Ishaq Dar, discusses recent regional developments

admin_qalam 18 May, 2026
  • Contact us
  • Code of Ethic
  • About us
  • Privacy Policy
  • Facebook
  • Twitter
  • Linkedin
  • VK
  • Youtube
  • Instagram