Skip to content
23 August, 2026
  • Facebook
  • Twitter
  • Linkedin
  • VK
  • Youtube
  • Instagram
logo

Qalam Club

Khabaron ka Jahaan

Primary Menu
  • Pakistan
  • International
  • Crime/Courts
  • Business
  • Showbiz
  • Sports
قلم کلب اردو
  • Home
  • News
  • Pakistan
  • یونین کونسل کے پاس شناختی دستاویزات کی تصدیق کا اختیار ختم کردیا گیا
  • Exclusive News
  • Islamabad
  • Pakistan

یونین کونسل کے پاس شناختی دستاویزات کی تصدیق کا اختیار ختم کردیا گیا

News Editor 22 August, 2019
CNIC

اسلام آباد: نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی نے نئی پالیسی کے تحت یونین کونسلز کے پاس دستاویزات کی تصدیق کا اختیار ختم کردیا

اب کونسلر اور چیئرمین دستاویزات تصدیق نہیں کرسکیں گے

نئے نظام کے تحت شناختی کارڈ اور ب فارم بنوانے کے لیے برتھ سرٹیفیکیٹ کی شرط بھی ختم کر دی گئی

ب فارم بنوانے کے لیے میٹرک کی سند، پاسپورٹ یا ڈومیسائل دکھانے پر شناختی کارڈ بن جائیگا

ب فارم کے لیے والد یا والدہ کے شناختی کارڈ کے ساتھ تاریخ پیدائش لکھ کر دینا ہوگی

فارم کی تصدیق کے لیے بھی اب گزیٹڈ افسر سے تصدیق نہیں کروانا ہوگی بلکہ کارڈ ہولڈر والد، بھائِی یا گھر کا کوئی فرد از خود تصدیق کر سکے گا

شناختی کارڈ بنوانے کے لیے میٹرک کی سند، پاسپورٹ یا ڈومیسائل جبکہ ب فارم کے لیے والدین کا شناختی کارڈ ہونا ضروری ہوگا

خواتین کو کارڈ بنوانے کے لیے اب نکاح نامہ نہیں دینا ہوگا

شوہر کے کارڈ پر ہی بیوی کا شناختی کارڈ بن سکے گا، فارم کے ساتھ 20 روپے کا اشٹام پیپر منسلک کرنا ہوگا

سابقہ فاٹا کے رہائشی کسی بھی شہر سے شناختی کارڈ بنواسکیں گے

نادرا حکام نے نیا شناختی کارڈ بنوانے کے لیے نئی پالیسی جاری کردی جس پر عملدرآمد کا آغاز ہوگیا ہے

نئی پالیسی کے تحت گمشدہ کارڈ کے لیے ایف آئی آر کی ضرورت نہیں ہوگی، اشٹام پیپر پر بیان حلفی دینے سے نیا کارڈ بن سکے گا

کارڈ وصولی کے لیئے اصل ٹوکن کے ساتھ خود دفتر جانا ہوگا، اگر کسی اور کے ذریعے کارڈ وصول کرنا ہو تو اتھارٹی لیٹر لے کر جانا ہوگا

نام تبدیلی کیلئے اخبارات میں اشتہار نہیں دینا ہو گا

نئے کارڈ کے لیئے نادرا افسر انٹرویو کرے گا اور کمنٹس دے گا

Post Views: 34

Post navigation

Previous: ‏پاکستان 5G ٹیکنالوجی کا تجربہ کرنے والا خطے کا پہلا ملک
Next: جج ارشد ملک وڈیو اسکینڈل کیس کا فیصلہ کل سنایا جائے گا

Related Stories

Drone
  • Exclusive News
  • National
  • News
  • Pakistan

Lahore Traffic Police Launches AI-Based Drone Traffic Monitoring System

admin_qalam 9 July, 2026
NCCIA
  • Crime/Courts
  • Exclusive News
  • Pakistan

Lahore: NCCIA Arrests Woman Linked to Fake WhatsApp Account Network, Recovers 310 Active SIM Cards

admin_qalam 8 July, 2026
Oad Gang
  • Crime/Courts
  • National
  • Pakistan

Two members of ‘Oad Gang’ arrested for impersonating customs officials, robbing citizens over cash prizes and parcels

admin_qalam 27 June, 2026

You may have missed

Under-16 Asian
  • Sports

Historic Start for Pakistan as Under-16 Asian JiuJitsu Champions and “Best Under-16 Team of Asia”

admin_qalam 14 July, 2026
Drone
  • Exclusive News
  • National
  • News
  • Pakistan

Lahore Traffic Police Launches AI-Based Drone Traffic Monitoring System

admin_qalam 9 July, 2026
NCCIA
  • Crime/Courts
  • Exclusive News
  • Pakistan

Lahore: NCCIA Arrests Woman Linked to Fake WhatsApp Account Network, Recovers 310 Active SIM Cards

admin_qalam 8 July, 2026
Oad Gang
  • Crime/Courts
  • National
  • Pakistan

Two members of ‘Oad Gang’ arrested for impersonating customs officials, robbing citizens over cash prizes and parcels

admin_qalam 27 June, 2026
  • Contact us
  • Code of Ethic
  • About us
  • Privacy Policy
  • Facebook
  • Twitter
  • Linkedin
  • VK
  • Youtube
  • Instagram