• قلم کلب اردو
Sunday, 3 August, 2025
Qalam Club
  • Home
  • Pakistan
    • Lahore
    • Karachi
    • Islamabad
    • Peshawar
    • Quetta
  • World
  • Exclusive
  • Transfers
  • Jobs/Interviews
  • Crime & Courts
  • Showbiz
  • Videos/Vlog
    • Business
    • Science & Technology
    • Health
    • Horoscope
  • Sports
  • Analysis
  • Home
  • Pakistan
    • Lahore
    • Karachi
    • Islamabad
    • Peshawar
    • Quetta
  • World
  • Exclusive
  • Transfers
  • Jobs/Interviews
  • Crime & Courts
  • Showbiz
  • Videos/Vlog
    • Business
    • Science & Technology
    • Health
    • Horoscope
  • Sports
  • Analysis
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home News Business

شناختی کارڈ کی لازمی شرط، مسائل اور اُن کا حل کے موضوع پر سیلز پروفیشنل فورم کی جانب سے مباحثے کا انعقاد

کاروباری حضرات کی شرکت‘ بروقت اور مربوط سسٹم کی موجودگی کو یقینی بنایا جائے: آصف خوشنود

obaid Bhatti by obaid Bhatti
19 September, 2019
in Business, Exclusive News, Lahore
0 0
0

لاہور: سیلز پروفیشنل فورم کی جانب سے پاکستان بھر میں تجارتی مقاصد کیلئے شناختی کارڈ کی لازمی شرط، مسائل اور اُن کا حل کے موضوع پر مباحثے کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔ اس کا مقصد ایف بی آر اور بزنس کمیونٹی کو ایک صفحے پر لاتے ہوئے اس کے انتظامی ڈھانچے میں موجود خامیوں کو دور کرنا اور کاروباری اکائیوں کی مدد سے خسارے کو کم کرتے ہوئے قابل عمل حل تلاش کرنا ہے، فورم پر ٹیکس ایڈوائزری کمیٹی اور ایف بی آر کے نمائندگان کی موجودگی اس مباحثے کو مزید موثر بناتی ہے۔

حالیہ بجٹ 2019-2020 میں متعارف کروائے جانے والے ایک قانون کی رو سے ریٹلرز کو جاری رسیدوں پر اُن کے شناختی کارڈ کے نمبروں کے اندراج کو یقینی بنانا اب ڈسٹری بیوٹرز کی ذمہ داری ہے۔ ایسے میں کسی بھی رسید پر غلط اندراج کو ایف بی آر کے پورٹل پر فوری مسترد کر دیا جاتا ہے۔اس صورتحال سے جہاں ایک جانب کاروباری طبقے کو نقصان کا سامنا ہے وہیں افراتفری کی سی صورتحال بھی پیدا ہو رہی ہے

سیلز پروفیشنل فورم کے بانی محمد آصف خوشنود کا کہنا ہے کہ یہ بیانیہ بالکل غلط ہے کہ دکاندار ٹیکس اور رجسٹریشن سے بچنے کیلئے حیلے تلاش کر رہے ہیں یا اس ضمن میں ڈسٹری بیوٹر نااہلی کا مظاہرہ کر رہے ہیں۔

اُن کا کہنا تھا کہ حقیقت میں دکانداروں اور ڈسٹری بیوٹرز کی جانب سے حکومت کے اِن اقدامات کو خوش آمدید کہتے ہوئے ان کی تائید کی گئی ہے۔ اِس ضمن میں صرف مطالبہ بروقت اور مربوط سسٹم کی موجودگی کا ہے۔ اس وقت دکانداروں کا سب سے بڑا مسئلہ سسٹم میں شفافیت کی عدم موجودگی ہے۔آپ اگر اپنا شناختی کارڈ دے بھی دیتے ہیں تو اِس کا مکمل ریکارڈ موجود نہیں ہوتا ہے۔ ایسی صورتحال میں دکانداروں کو یقین دہانی کروانا مشکل کام ہے۔

اسی طرح ڈسٹری بیوشن کی طرف بھی رجسٹریشن کے عمل کیلئے وسائل موجود نہیں ہیں۔اُن کا کہنا تھا کہ اس وجہ سے کاروباری حجم کو خاصا نقصان ہو چکا ہے اور اب سب اس صورتحال کے حل کے منتظر ہیں۔ اس کا حل صرف یہی ہے کہ ایف بی آر اس کاروبار کی دیگر اکائیوں کے ساتھ ایک صفحے پر موجود ہو،ہماری بات کو سنے اور ہمیں تکنیکی معاونت فراہم کرے۔
سیلز پروفیشنل فورم کی جانب سے اس سے قبل کراچی میں بھی کامیاب مباحثے کا انعقاد کیا جا چکا ہے۔ آصف محمود نے مزید کہا کہ لاہور کی اس نشست کے بعد اسلام آباد سمیت پورے پاکستان میں اس قسم کی آگاہی مہم کا انعقاد کیا جائے گا تاکہ بزنس کمیونٹی کے مسائل کو حل کرتے ہوئے ملکی تعمیر و ترقی میں اپنا مثبت کردار ادا کیا جائے۔

سیلز پروفیشنل فورم پاکستان کا واحد پلیٹ فارم ہے جو ملک بھر میں سیلز کمیونٹی کی ترقی کیلئے کوشاں ہے۔پاکستان کی 100سے زائد کمپنیوں کے2500سے زائد سیلز پروفیشنلزاس کا حصہ ہیں۔اس کے علاوہ نامور سیلز کے ماہرین،بہترین ٹرینرز بھی اس فورم میں شامل ہیں۔سیلز پروفیشنل فورم پاکستان بھر میں کاروبار کی نشونما اور اِن کو عالمی سیلز کی تکنیک سیکھانے کیلئے بھی کوشاں ہے۔ عملی نکات کے ساتھ کاروباری برادی کی افزائش کیلئے کوشاں سیلز پروفیشنل فورم کا پاکستان میں سفر جاری ہے۔


Tags: CNICfbrSales professional forumtax
Previous Post

طالب علم کی ہلاکت اور پیغمبرانہ پیشے کا تقدس!

Next Post

دس سالہ بچے کے اغواء کا ڈراپ سین، سگا باپ ہی اغواء کار نکلا

obaid Bhatti

obaid Bhatti

Next Post

دس سالہ بچے کے اغواء کا ڈراپ سین، سگا باپ ہی اغواء کار نکلا

Latest News

New Twist in Sushant Singh Case: Court Issues Notice to Rhea Chakraborty

30 July, 2025

U.S. Asks Citizens to Help Pay Off $36 Trillion Debt as Economic Crisis Looms

30 July, 2025

Canada Moves Closer to Recognizing Palestinian State Amid Global Pressure

30 July, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

17 April, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

19 April, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

7 August, 2019

پنجاب پولیس کے اہلکاروں اور افسروں کا ڈیلی اور فکس الائونس منظور

16 July, 2019

New Twist in Sushant Singh Case: Court Issues Notice to Rhea Chakraborty

0

12-Year-Old child Murdered by Molvi

0

حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ موخر کردیا، فردوس عاشق

0

مزدوروں کا عالمی دن

0

New Twist in Sushant Singh Case: Court Issues Notice to Rhea Chakraborty

30 July, 2025

U.S. Asks Citizens to Help Pay Off $36 Trillion Debt as Economic Crisis Looms

30 July, 2025

Canada Moves Closer to Recognizing Palestinian State Amid Global Pressure

30 July, 2025

Modi Agitated, Railways Revived: PM Shehbaz Sharif’s Bold Address

29 July, 2025
Qalam Club

In modern times, social media has established itself as a reliable and trustworthy platform. But unfortunately some people are misusing it by posting false, baseless or stolen news for personal purposes. The "Qalam club" is being started as a jihad against such elements. It is the only platform for talented and experienced journalists to publish authentic news, unbiased comments and meaningful articles in good faith. Our doors are open to all those impartial friends who want to improve the society by making the facts public.
Note: The "Qalam Club" does not necessarily agree with the personal views of the authors

  • About us
  • Careers
  • Code of Ethic
  • Privacy Policy
  • Contact us

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

QalamClub © 2020 - All Rights Reserved.

No Result
View All Result
  • Home
  • Pakistan
    • Lahore
    • Karachi
    • Islamabad
    • Peshawar
    • Quetta
  • World
  • Exclusive
  • Transfers
  • Jobs/Interviews
  • Crime & Courts
  • Showbiz
  • Videos/Vlog
    • Business
    • Science & Technology
    • Health
    • Horoscope
  • Sports
  • Analysis

QalamClub © 2020 - All Rights Reserved.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In