Skip to content
24 August, 2026
  • Facebook
  • Twitter
  • Linkedin
  • VK
  • Youtube
  • Instagram
logo

Qalam Club

Khabaron ka Jahaan

Primary Menu
  • Pakistan
  • International
  • Crime/Courts
  • Business
  • Showbiz
  • Sports
قلم کلب اردو
  • Home
  • News
  • ملکی اور غیر ملکی قرضوں کےسود کا بوجھ 43ہزار 273 ارب روپے سے تجاوز کر گیا ہے۔
  • Islamabad
  • News
  • Pakistan

ملکی اور غیر ملکی قرضوں کےسود کا بوجھ 43ہزار 273 ارب روپے سے تجاوز کر گیا ہے۔

News Editor 26 June, 2019
National-Assembly-750x369

قومی اسمبلی میں477 ارب 43ہزار  روپے کے لازمی اخراجات کی تفصیل پیش کردی گئی۔

 ملکی اور غیر ملکی قرضوں، سود کا بوجھ 43ہزار 273 ارب روپے سے تجاوز کر گیا ہے۔

قومی اسمبلی میں ہونے والے اجلاس میں ایوان کو بتایا گیا کہ ملکی قرضوں کا حجم 39ہزار 172 ارب روپے سے تجاوز کر گیاہے جبکہ ملکی قرضوں پر سود 2ہزار 531 ارب روپے سے بڑھ گیاہے۔

ایوان میں پیش کی گئی تفصیلات کے مطابق غیر ملکی قرضوں کا حجم1095 ارب روپے تک پہنچ گیا جبکہ غیر ملکی قرضوں پر سود 359 ارب روپے سے تجاوز کر گیا ہے۔

ایوان کو آگاہ کیا گیا کہ وفاقی اور صوبائی حکومتوں کے مابین گرانٹ اور امداد کی مد میں 20 ارب کے چارجڈ اخراجات  ہیں۔ قومی اسمبلی کے 1 ارب 95 کروڑ ، سینیٹ کے 1 ارب 87 کروڑ کے لازمی اخراجات پیش کردیے گئے۔

پاکستان ریلوے کے 1 ارب 10 کروڑ روپے ،سپریم کورٹ کے 2 ارب روپے، اسلام آباد ہائی کورٹ کے 57 کروڑ روپے کے لازمی اخراجات پیش کیے گئے۔

الیکشن  کی مد میں 6 ارب 84 کروڑ لے لازمی اخراجات پیش کے علاوہ وفاقی محتسب کے 71 کروڑ ، وفاقی ٹیکس محتسب کے 25 کروڑ روپے کے لازمی اخراجات پیش بھی ایوان کو بتا دیے گئے۔

امور خارجہ کے لیے 75 کروڑ روپے، قانون و انصاف کے 25 کروڑ روپے اورپاکستان پوسٹ آفس کی 1 کروڑ 80 لاکھ روپے کے لازمی اخراجات پیش  کیے گئے۔

ایوان میں غیر تصویبی اخراجات پر بحث حصہ لیتے ہوئے عائشہ غوث پاشا نے کہا کہ غیر تصویبی اخراجات میں 32 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ بیرونی قرضوں کی ادائیگی کی شرح میں 87 فیصد اضافہ ہوا ہے۔

 

 

Post Views: 37

Post navigation

Previous: سابق صدر آصف زرداری قومی اسمبلی کی تین قائمہ کمیٹیوں کےرکن نامزد
Next: تبدیلی سرکار کا عوام پر ایک اور گیس بم

Related Stories

Drone
  • Exclusive News
  • National
  • News
  • Pakistan

Lahore Traffic Police Launches AI-Based Drone Traffic Monitoring System

admin_qalam 9 July, 2026
NCCIA
  • Crime/Courts
  • Exclusive News
  • Pakistan

Lahore: NCCIA Arrests Woman Linked to Fake WhatsApp Account Network, Recovers 310 Active SIM Cards

admin_qalam 8 July, 2026
Oad Gang
  • Crime/Courts
  • National
  • Pakistan

Two members of ‘Oad Gang’ arrested for impersonating customs officials, robbing citizens over cash prizes and parcels

admin_qalam 27 June, 2026

You may have missed

Under-16 Asian
  • Sports

Historic Start for Pakistan as Under-16 Asian JiuJitsu Champions and “Best Under-16 Team of Asia”

admin_qalam 14 July, 2026
Drone
  • Exclusive News
  • National
  • News
  • Pakistan

Lahore Traffic Police Launches AI-Based Drone Traffic Monitoring System

admin_qalam 9 July, 2026
NCCIA
  • Crime/Courts
  • Exclusive News
  • Pakistan

Lahore: NCCIA Arrests Woman Linked to Fake WhatsApp Account Network, Recovers 310 Active SIM Cards

admin_qalam 8 July, 2026
Oad Gang
  • Crime/Courts
  • National
  • Pakistan

Two members of ‘Oad Gang’ arrested for impersonating customs officials, robbing citizens over cash prizes and parcels

admin_qalam 27 June, 2026
  • Contact us
  • Code of Ethic
  • About us
  • Privacy Policy
  • Facebook
  • Twitter
  • Linkedin
  • VK
  • Youtube
  • Instagram