Skip to content
24 June, 2026
  • Facebook
  • Twitter
  • Linkedin
  • VK
  • Youtube
  • Instagram
logo

Qalam Club

Khabaron ka Jahaan

Primary Menu
  • Pakistan
  • International
  • Crime/Courts
  • Business
  • Showbiz
  • Sports
قلم کلب اردو
  • Home
  • News
  • Pakistan
  • Lahore
  • وزیراعلیٰ نے والڈ سٹی اتھارٹی کے ملازمین مستقل کرنے کی منظوری دے دی
  • Exclusive News
  • Lahore
  • Pakistan

وزیراعلیٰ نے والڈ سٹی اتھارٹی کے ملازمین مستقل کرنے کی منظوری دے دی

News Editor 23 August, 2019
Walled City of Lahore authority

لاہور(نیوز ڈیسک)وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارنے والڈ سٹی آف لاہور اتھارٹی کے ملازمین کو مستقل کرنے کا حکم دے دیا۔

وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے والڈ سٹی آف لاہور اتھارٹی کے ملازمین کو مستقل کرنے کے فیصلے کی منظوری دے دی۔

اس اقدام سے ملازمین پہلے سے زیادہ لگن اور محنت سے سرکاری فرائض سرانجام دیں گے۔ عثمان بزدار

ملازمین میں عدم تحفظ کا احساس ختم ہوگا۔ عثمان بزدار

والڈ سٹی آف لاہور اتھارٹی کا دائرہ کار پنجاب کے دیگر شہروں تک بڑھانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ عثمان بزدار

اس ضمن میں ضروری اقدامات کئے جا رہے ہیں۔عثمان بزدار

اتھارٹی کا دائرہ کار بڑھنے سے دیگر شہروں میں تاریخی عمارتوں کو اصل حالت میں بحال کرنے میں مدد ملے گی۔ عثمان بزدار

یہ اقدام سیاحت کے فروغ کا باعث بنے گا۔ عثمان بزدار

تاریخی عمارتوں کی بحالی سے شہروں کی خوبصورتی میں بھی اضافہ ہوگا۔عثمان بزدار

لاہور سمیت پنجاب کے کئی شہر تاریخی اہمیت رکھتے ہیں۔ عثمان بزدار

تاریخی شہر سیاحت کے فروغ کا باعث ہیں۔ عثمان بزدار

تحریک انصاف کی حکومت سیاحت کے شعبہ کو پائیدار بنیادوں پر ترقی دینے کیلئے کام کر رہی ہے۔ عثمان بزدار

Post Views: 13

Post navigation

Previous: دوہری شہریت کے حامل سرکاری افسران کے نام منظر عام پر آگئے (حصہ سوئم)
Next: سرکاری افسران کی آنکھیں بند،فوت شدگان کے خلاف مقدمات درج کرادیئے

Related Stories

Hafiz Tahir Mahmood Ashrafi
  • Pakistan

Drone attacks on the Kingdom of Saudi Arabia from Iraqi soil are unacceptable, Hafiz Tahir Ashrafi

admin_qalam 18 May, 2026
Pakistan
  • Pakistan

Drone attack on Barakah nuclear plant a violation of international laws, Pakistan strongly condemns

admin_qalam 18 May, 2026
Ishaq Dar
  • Pakistan

Saudi Ambassador meets Foreign Minister Ishaq Dar, discusses recent regional developments

admin_qalam 18 May, 2026

You may have missed

NCCIA
  • Crime/Courts

NCCIA Cracks Down on Illegal SIM Network, Arrests Five Suspects; Rs. 10.5 Million Returned to Victims

admin_qalam 19 June, 2026
Hafiz Tahir Mahmood Ashrafi
  • Pakistan

Drone attacks on the Kingdom of Saudi Arabia from Iraqi soil are unacceptable, Hafiz Tahir Ashrafi

admin_qalam 18 May, 2026
Pakistan
  • Pakistan

Drone attack on Barakah nuclear plant a violation of international laws, Pakistan strongly condemns

admin_qalam 18 May, 2026
Ishaq Dar
  • Pakistan

Saudi Ambassador meets Foreign Minister Ishaq Dar, discusses recent regional developments

admin_qalam 18 May, 2026
  • Contact us
  • Code of Ethic
  • About us
  • Privacy Policy
  • Facebook
  • Twitter
  • Linkedin
  • VK
  • Youtube
  • Instagram