Skip to content
24 June, 2026
  • Facebook
  • Twitter
  • Linkedin
  • VK
  • Youtube
  • Instagram
logo

Qalam Club

Khabaron ka Jahaan

Primary Menu
  • Pakistan
  • International
  • Crime/Courts
  • Business
  • Showbiz
  • Sports
قلم کلب اردو
  • Home
  • News
  • Entertainment
  • Sports
  • کرکٹ کا عالمی دنگل، آج سر ی لنکا اور جنوبی افریقہ کے ٹیموں کے درمیان مقابلہ ہوگا
  • International
  • News
  • Sports

کرکٹ کا عالمی دنگل، آج سر ی لنکا اور جنوبی افریقہ کے ٹیموں کے درمیان مقابلہ ہوگا

News Editor 28 June, 2019
Screen Shot 2019-06-28 at 9.57.42 AM

میچ پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق دوپہر2:30 پر چیسٹرلی اسٹریٹ کے کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلا جائےگا۔

اس میدان میں ورلڈکپ 2019 کا یہ پہلا مقابلہ ہوگا۔کرکٹ کے اس میدان میں عالمی کپ کا چونکہ یہ پہلا میچ ہے تو پیچ کا صحیح اندازہ لگانا کسی کیلیے بھی ممکن نہیں ہوگا تاہم ماضی میں یہ گراؤنڈ پہلے گیند بازی کرنے والی ٹیم کیلئے سازگار ثابت ہوا ہے۔ اعدادوشمار کےمطابق 9 میں سے پانچ میچز اس ٹیم نے جیتے جس نے بعد میں بلے بازی کی۔

آج کے میچ کا جائزہ لیا جائے تو سری لنکا اپنے آج کے حریف سے کافی بہتر ہے۔ اس نے ٹورنامنٹ کے نصف درجن مقابلوں میں حصہ لیا اور چھ نمبروں کے ساتھ پوائنٹس ٹیبل پر ساتویں پوزیشن ہے۔

ورلڈکپ 2019 میں سری لنکنز کی بد قسمتی یہ رہی ہے کہ اس کے سب سے زیادہ میچ بارش سے متاثر ہوئے۔

ورلڈکپ 2019 میں سری لنکنز کی بد قسمتی یہ رہی ہے کہ اس کے سب سے زیادہ میچ بارش سے متاثر ہوئے۔ چھ میں سے دو مقابلے جیتے، دو ہارے اور دو بارش کی نذر ہوگئے۔

عالمی کپ میں اب تک آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کے ہاتھوں شکست ہوئی، افغانستان اور انگلینڈ نے سری لنکا سے مات کھائی جب کہ پاکستان اور بنگلہ دیش کا اس ٹیم کے ساتھ مقابلہ بارش کے سبب برابر رہا۔

ٹورنامنٹ اپنے اختتام کے قریب پہنچ چکا ہے اور آج کے مقابلے میں شریک دوسری ٹیم جنوبی افریقہ کی کارکردگی تاحال اتنی اچھی نہیں ہے۔ اسے سات میں سے پانچ مقابلوں میں مات ہوئی ایک بارش کی نذر ہوا۔

جنوبی افریقہ تین پوائنٹس کے ساتھ اس ٹورنامنٹ میں ساتویں نمبر کی ٹیم ہے اور اس نے اب افغانستان کو ہی شکست دی ہے۔

Post Views: 36

Post navigation

Previous: ملک میں شدید گرمی کی لہر
Next: مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی جارحیت، فوج کی فائرنگ سے کشمیری نوجوان شہید

Related Stories

Fatima Sana
  • Sports

Pakistani captain Fatima Sana sets new world record in T20 format

admin_qalam 17 May, 2026
ICC
  • Sports

ICC once again showered blessings on India

admin_qalam 17 May, 2026
PCB Chairman
  • Sports

PCB Chairman Receives Invitation to ICC Board Meeting and IPL Final

admin_qalam 17 May, 2026

You may have missed

NCCIA
  • Crime/Courts

NCCIA Cracks Down on Illegal SIM Network, Arrests Five Suspects; Rs. 10.5 Million Returned to Victims

admin_qalam 19 June, 2026
Hafiz Tahir Mahmood Ashrafi
  • Pakistan

Drone attacks on the Kingdom of Saudi Arabia from Iraqi soil are unacceptable, Hafiz Tahir Ashrafi

admin_qalam 18 May, 2026
Pakistan
  • Pakistan

Drone attack on Barakah nuclear plant a violation of international laws, Pakistan strongly condemns

admin_qalam 18 May, 2026
Ishaq Dar
  • Pakistan

Saudi Ambassador meets Foreign Minister Ishaq Dar, discusses recent regional developments

admin_qalam 18 May, 2026
  • Contact us
  • Code of Ethic
  • About us
  • Privacy Policy
  • Facebook
  • Twitter
  • Linkedin
  • VK
  • Youtube
  • Instagram