لاہورمیں پولیس کا تھانہ غازی آباد کے علاقے میں سرچ آپریشن
لاہور: سرچ آپریشن میں پولیس اور خفیہ اداروں کے اہلکاروں نے حصہ لیا
لاہور: سرچ آپریشن کے دوران رہائشی گھروں،ہوٹلز،اور گیسٹ ہاؤسز کو چیک کیا گیا
لاہور: مشکوک افراد کی بائیو میٹرک ڈیوائس سے چیکنک کی گئی
لاہور: سرچ آپریشن کا مقصد شہریوں کو امن وامان فراہم کرنا ہے، ایس ایچ او جاوید چیمہ
لاہور: سرچ آپریشن کے دوران سینکڑوں شہریوں کو چیک کیا گیا،ایس ایچ او غازی آباد