Skip to content
24 June, 2026
  • Facebook
  • Twitter
  • Linkedin
  • VK
  • Youtube
  • Instagram
logo

Qalam Club

Khabaron ka Jahaan

Primary Menu
  • Pakistan
  • International
  • Crime/Courts
  • Business
  • Showbiz
  • Sports
قلم کلب اردو
  • Home
  • News
  • انڈیا کے ساتھ حالیہ کشیدگی کے باوجود کرتارپور راہداری پرکام جاری رہیگا، پاکستان
  • International
  • Islamabad
  • News
  • Pakistan
  • Politics

انڈیا کے ساتھ حالیہ کشیدگی کے باوجود کرتارپور راہداری پرکام جاری رہیگا، پاکستان

News Editor 8 August, 2019
Dr Muhammad Faisal

اسلام آباد: دفتر خارجہ کے ترجمان ڈاکٹر فیصل نے ہفتہ وار بریفنگ دیتے ہوئے بتایا ہے کہ کشمیر کے معاملے پر انڈیا کے ساتھ حالیہ کشیدگی کے باوجود کرتارپور راہداری پر کام جاری رہے گا

پاکستان اپنا ہائی کمشنر بھارت نہیں بھیج رہا اور خوف مسلمانوں کی ڈکشنری میں شامل نہیں لہذا بھارت کچھ بھی کرنے سے پہلے 27 فروری کو یاد رکھے

صحافی کے سوال کے جواب میں ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا تھا کہ ‏پاکستان تمام مذاہب اور ان کے پیروکاروں کی مذہبی رسومات کا احترام کرتا ہے اور اس کشیدہ صورتحال میں بھی کرتار پور راہداری منصوبہ جاری رہے گا

ڈاکٹر فیصل کا مزید کہنا تھا کہ پاکستان نے بھارت کے ساتھ مذاکرات سے کبھی انکار نہیں کیا اور نہ ہی بھارتی اقدامات کے باوجود تاحال فضائی حدود بھارتی جہازوں کے لیے بند کی گئی ہے

تاہم پاکستان کی جانب سے قومی سلامتی کمیٹی کے فیصلے کے بعد دوطرفہ تجارت بند جبکہ بھارتی سفیر کو واپس بھیجتے ہوئے پاکستانی سفیر کو واپس بلا لیا گیاہے

واضح رہے  کہ پاکستان نے رواں برس جنوری میں کرتارپور راہداری کے حوالے سے مجوزہ معاہدہ انڈیا کے حوالے کیا تھا۔ راہداری منصوبے میں دریائے راوی پر پُل اور ساڑھے چار کلومیٹر سڑک شامل ہے۔ منصوبہ رواں برس نومبر میں سکھ مذہب کے بانی بابا گورو نانک کی 550ویں برسی سے قبل مکمل ہونے کا امکان ہے

Post Views: 18

Post navigation

Previous: مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فورسز کی بربریت، 300 سے زائد کشمیری گرفتار
Next: عمران خان سے اپیل کریں کہ ہمیں ڈکٹیٹرشپ سے بچائیں، کشمیریوں کا مطالبہ

Related Stories

Hafiz Tahir Mahmood Ashrafi
  • Pakistan

Drone attacks on the Kingdom of Saudi Arabia from Iraqi soil are unacceptable, Hafiz Tahir Ashrafi

admin_qalam 18 May, 2026
Pakistan
  • Pakistan

Drone attack on Barakah nuclear plant a violation of international laws, Pakistan strongly condemns

admin_qalam 18 May, 2026
Ishaq Dar
  • Pakistan

Saudi Ambassador meets Foreign Minister Ishaq Dar, discusses recent regional developments

admin_qalam 18 May, 2026

You may have missed

NCCIA
  • Crime/Courts

NCCIA Cracks Down on Illegal SIM Network, Arrests Five Suspects; Rs. 10.5 Million Returned to Victims

admin_qalam 19 June, 2026
Hafiz Tahir Mahmood Ashrafi
  • Pakistan

Drone attacks on the Kingdom of Saudi Arabia from Iraqi soil are unacceptable, Hafiz Tahir Ashrafi

admin_qalam 18 May, 2026
Pakistan
  • Pakistan

Drone attack on Barakah nuclear plant a violation of international laws, Pakistan strongly condemns

admin_qalam 18 May, 2026
Ishaq Dar
  • Pakistan

Saudi Ambassador meets Foreign Minister Ishaq Dar, discusses recent regional developments

admin_qalam 18 May, 2026
  • Contact us
  • Code of Ethic
  • About us
  • Privacy Policy
  • Facebook
  • Twitter
  • Linkedin
  • VK
  • Youtube
  • Instagram