Skip to content
24 June, 2026
  • Facebook
  • Twitter
  • Linkedin
  • VK
  • Youtube
  • Instagram
logo

Qalam Club

Khabaron ka Jahaan

Primary Menu
  • Pakistan
  • International
  • Crime/Courts
  • Business
  • Showbiz
  • Sports
قلم کلب اردو
  • Home
  • News
  • مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فورسز کی بربریت، 300 سے زائد کشمیری گرفتار
  • International
  • News

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فورسز کی بربریت، 300 سے زائد کشمیری گرفتار

News Editor 8 August, 2019
IoK

سرینگر: بھارتی حکومت کی جانب سے صدراتی حکم نامے کے ذریعے کشمیر کی سالمیت کو ختم کرنے کیلیے دفعہ 370 کو ختم کرنے کے بعد وادی میں حالات بہت کشیدہ ہیں

اتوار کی رات سے مقبوضہ وادی کا بیرو نی دنیا سے رابطہ منقطع ہے

انٹرنیٹ سروسز، موبائل اور ٹیلی فون سروس مکمل طور پر بند ہے جس کے باعث دنیا بھر میں رہنے والے کشمیری اپنے پیاروں کی خیر خیرت سے متعلق ناعلم ہیں

دفعہ 370 کے خاتمے کے بعد نافذ کیے گئے کرفیو کے باعث کشمیروں کی بڑی تعداد قابض فورسز کے خلاف احتجاج کرنے سڑکوں پر نکل آئی

قابض فورسز کی جانب سے احتجاجی شہریوں کی گرفتاریوں کا سلسلہ جاری ہے

اب تک 300 سے زائد کشمیریوں کو گرفتار کیا جاچکاہے

عالمی خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق عارضی حراست مراکز میں رکھے گئے افراد میں سیاست دان، تاجر اور کارکن شامل ہیں

جبکہ مقامی پولیس کا کہنا ہے کہ اجتجاج روکنے کے لیے ان لوگوں کو حراست میں لیا گیا ہے، ایک پولیس افسر کے مطابق لوگوں میں شدید غم و غصہ پایا جارہاہے

عالمی خبر رساں ادارے بی بی سی کے مطابق بعض مظاہرین نے سیکیورٹی فورسز پر پتھراو بھی کیا

 

بی بی سے سے گفتگو میں مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد نے غم و غصہ کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ کشمیر کے لوگ بہت برہم ہیں، وہ ایک آتش فشاں کی مانند ہوچکے ہیں جو کسی بھی لمحے پھٹ سکتا ہے جب کہ بھارت اس کے نتائج سے بلکل بے خبر ہے

Post Views: 12

Post navigation

Previous: بڑی عید سے قبل بڑی گرفتاریاں ،نیب لاہور نے مریم نواز کو گرفتار کرلیا
Next: انڈیا کے ساتھ حالیہ کشیدگی کے باوجود کرتارپور راہداری پرکام جاری رہیگا، پاکستان

Related Stories

Ukraine
  • International

Ukraine ceasefire; Russia returns 528 bodies to Ukraine

admin_qalam 16 May, 2026
Foreign Minister
  • International

Iranian Foreign Minister Scorns Negative Economic Impact of War on America

admin_qalam 16 May, 2026
Gaza
  • International

Israeli airstrikes in Gaza on Nakba Day, 7 Palestinians martyred

admin_qalam 16 May, 2026

You may have missed

NCCIA
  • Crime/Courts

NCCIA Cracks Down on Illegal SIM Network, Arrests Five Suspects; Rs. 10.5 Million Returned to Victims

admin_qalam 19 June, 2026
Hafiz Tahir Mahmood Ashrafi
  • Pakistan

Drone attacks on the Kingdom of Saudi Arabia from Iraqi soil are unacceptable, Hafiz Tahir Ashrafi

admin_qalam 18 May, 2026
Pakistan
  • Pakistan

Drone attack on Barakah nuclear plant a violation of international laws, Pakistan strongly condemns

admin_qalam 18 May, 2026
Ishaq Dar
  • Pakistan

Saudi Ambassador meets Foreign Minister Ishaq Dar, discusses recent regional developments

admin_qalam 18 May, 2026
  • Contact us
  • Code of Ethic
  • About us
  • Privacy Policy
  • Facebook
  • Twitter
  • Linkedin
  • VK
  • Youtube
  • Instagram