Skip to content
24 June, 2026
  • Facebook
  • Twitter
  • Linkedin
  • VK
  • Youtube
  • Instagram
logo

Qalam Club

Khabaron ka Jahaan

Primary Menu
  • Pakistan
  • International
  • Crime/Courts
  • Business
  • Showbiz
  • Sports
قلم کلب اردو
  • Home
  • News
  • Entertainment
  • Interesting
  • بے حد محبت کرنے پر خاتون نے شوہر سے طلاق مانگ لی
  • Interesting
  • International

بے حد محبت کرنے پر خاتون نے شوہر سے طلاق مانگ لی

News Editor 24 August, 2019
Arab woman

ویب ڈیسک: متحدہ عرب امارت کی ریاست شارجہ کی ایک خاتون نے حد سے زیادہ محبت دینے پر شوہر سے طلاق مانگ لی

خاتون نے عدالت میں موقف اپنایا ہے کہ میرا شوہر انتہائی اطاعت گزار ہے، میرے لیے کھانے بناتے ہیں، بغیر کہے گھر کا ہر کام کرتے ہیں

خاتون نے مزید کہا کہ شوہر نہایت خدمت گزار ہیں کبھی کسی شکایت کا موقع نہی دیتا، میرے بغیر کچھ کہے ہر کام خود کرلیتے ہیں

خاتون نے کہا میں چاہتی ہوں کہ کبھی تو ایک دن کے لیے لڑائی جھگڑا کریں، کچھ تو بحث کریں، ہر کام خود کرلینے کی  وجہ سے میری زندگی عذاب بن گئی ہے اسلیے میں ان کے ساتھ مزید نہیں رہ سکتی

مزیدپڑھیں: فواد چوہدری کو وزیراعظم کا ترجمان مقرر کرنے کا فیصلہ

دوسری جانب شوہر نےعدالت میں موقف اختیار کیا کہ ان کی کوشش رہی ہے کہ انکی بیوی کو کسی قسم کی کوئی  شکایت نہ ہو، کبھی کسی چیز کی کمی نہ ہو، کسی قسم کی تکلیف یا پریشانی نہ پہنچے جبکہ شادی کے موقع پر انکے دوستوں نے بیوی کے ساتھ سخت رویہ رکھنے کا مشورہ دیا تھا لیکن وہ ایسا نہیں کرنا چاہتا

شوہر نے مزید بتایا کہ شادی کے کچھ عرصہ بعد اہلیہ نے ان کو زیادہ وزن کا طعنہ دیا تھا جس پر انہوں نے ورزش شروع کی تو چوٹ لگنے سے ٹانگ میں فریکچر ہوگیا

شوہر نے عدالت سے درخواست کی ہے کہ اس کی بیوی کو طلاق کی درخواست واپس لینے کا کہا جائے، عدالت نے خاتون کی درخواست مسترد کرتے ہوئے دونوں کو باہمی رضامندی سے معاملات حل کرنے کا حکم دے دیا

Post Views: 10

Post navigation

Previous: فیصل ٹائون پولیس کی کارروائی،بھائی بھائی موبائل سنیچر گینگ گرفتار
Next: جرمنی: مظلوم کشمیریوں سے یکجہتی کے لیے پاکستانیوں کا مظاہرہ

Related Stories

Ukraine
  • International

Ukraine ceasefire; Russia returns 528 bodies to Ukraine

admin_qalam 16 May, 2026
Foreign Minister
  • International

Iranian Foreign Minister Scorns Negative Economic Impact of War on America

admin_qalam 16 May, 2026
Gaza
  • International

Israeli airstrikes in Gaza on Nakba Day, 7 Palestinians martyred

admin_qalam 16 May, 2026

You may have missed

NCCIA
  • Crime/Courts

NCCIA Cracks Down on Illegal SIM Network, Arrests Five Suspects; Rs. 10.5 Million Returned to Victims

admin_qalam 19 June, 2026
Hafiz Tahir Mahmood Ashrafi
  • Pakistan

Drone attacks on the Kingdom of Saudi Arabia from Iraqi soil are unacceptable, Hafiz Tahir Ashrafi

admin_qalam 18 May, 2026
Pakistan
  • Pakistan

Drone attack on Barakah nuclear plant a violation of international laws, Pakistan strongly condemns

admin_qalam 18 May, 2026
Ishaq Dar
  • Pakistan

Saudi Ambassador meets Foreign Minister Ishaq Dar, discusses recent regional developments

admin_qalam 18 May, 2026
  • Contact us
  • Code of Ethic
  • About us
  • Privacy Policy
  • Facebook
  • Twitter
  • Linkedin
  • VK
  • Youtube
  • Instagram