Skip to content
24 June, 2026
  • Facebook
  • Twitter
  • Linkedin
  • VK
  • Youtube
  • Instagram
logo

Qalam Club

Khabaron ka Jahaan

Primary Menu
  • Pakistan
  • International
  • Crime/Courts
  • Business
  • Showbiz
  • Sports
قلم کلب اردو
  • Home
  • Crime/Courts
  • ٹک ٹاک بند کرنے کی درخواست پر پی ٹی اے اور وفاقی حکومت سےجواب طلب
  • Crime/Courts
  • Exclusive News
  • Pakistan

ٹک ٹاک بند کرنے کی درخواست پر پی ٹی اے اور وفاقی حکومت سےجواب طلب

News Editor 7 August, 2019
Tik Tok App

لاہورہائی کورٹ میں سوشل میڈیا پرٹک ٹاک ایپ کی بندش کیلئے درخواست پر سماعت ہوئی۔

لاہور(نمائندہ خصوصی)عدالت نے درخواست پر وفاقی حکومت اور پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کر لیا ۔

عدالت نے درخواست گزار کی جانب سے حکم امتناعی جاری کرنے کی استدعا مسترد کر دی۔مسٹر جسٹس شاہد مبین نے مقامی وکیل ندیم سرور کی درخواست پر سماعت کی

درخواست میں وفاقی حکومت اور پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی کو فریق بنایا گیا ہے۔ درخواستگزارنے موقف اختیار کیا کہ ٹک ٹاک ایپ سے نوجوان نسل کو تباہ اور گمراہ کیا جا رہا ہے ٹک ٹاک سے وقت اور پیسےکے ضیاع کیساتھ فحاشی عام ہو رہی ہے۔

درخواست گزار نے مزید کہا کہ ٹک ٹاک سے بلیک میلنگ اور ہراسگی کا عنصر بڑھ رہا ہے.پی ٹی اے ٹک ٹاک پر  فحاشی روکنے میں  ناکام رہی ہے۔ نوجوان نسل کو سوشل میڈیا کے منفی اثرات سے بچانے کے لیے ٹھوس اقدامات نہین کیے جا رہے۔درخواستگزار نے استدعا کی کہ عدالت وفاقی حکومت کو پرائیویسی پروٹیکشن ایکٹ بنانے کا حکم دے اورحتمی فیصلے تک ٹک ٹاک ویڈیو کو  نشر کرنے سے روکے۔

Post Views: 4

Post navigation

Previous: حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار
Next: پاکستان کا بھارت سے سفارتی تعلقات محدود اورتجارت بند کرنے کا فیصلہ

Related Stories

NCCIA
  • Crime/Courts

NCCIA Cracks Down on Illegal SIM Network, Arrests Five Suspects; Rs. 10.5 Million Returned to Victims

admin_qalam 19 June, 2026
Hafiz Tahir Mahmood Ashrafi
  • Pakistan

Drone attacks on the Kingdom of Saudi Arabia from Iraqi soil are unacceptable, Hafiz Tahir Ashrafi

admin_qalam 18 May, 2026
Pakistan
  • Pakistan

Drone attack on Barakah nuclear plant a violation of international laws, Pakistan strongly condemns

admin_qalam 18 May, 2026

You may have missed

NCCIA
  • Crime/Courts

NCCIA Cracks Down on Illegal SIM Network, Arrests Five Suspects; Rs. 10.5 Million Returned to Victims

admin_qalam 19 June, 2026
Hafiz Tahir Mahmood Ashrafi
  • Pakistan

Drone attacks on the Kingdom of Saudi Arabia from Iraqi soil are unacceptable, Hafiz Tahir Ashrafi

admin_qalam 18 May, 2026
Pakistan
  • Pakistan

Drone attack on Barakah nuclear plant a violation of international laws, Pakistan strongly condemns

admin_qalam 18 May, 2026
Ishaq Dar
  • Pakistan

Saudi Ambassador meets Foreign Minister Ishaq Dar, discusses recent regional developments

admin_qalam 18 May, 2026
  • Contact us
  • Code of Ethic
  • About us
  • Privacy Policy
  • Facebook
  • Twitter
  • Linkedin
  • VK
  • Youtube
  • Instagram