• قلم کلب اردو
Monday, 4 August, 2025
Qalam Club
  • Home
  • Pakistan
    • Lahore
    • Karachi
    • Islamabad
    • Peshawar
    • Quetta
  • World
  • Exclusive
  • Transfers
  • Jobs/Interviews
  • Crime & Courts
  • Showbiz
  • Videos/Vlog
    • Business
    • Science & Technology
    • Health
    • Horoscope
  • Sports
  • Analysis
  • Home
  • Pakistan
    • Lahore
    • Karachi
    • Islamabad
    • Peshawar
    • Quetta
  • World
  • Exclusive
  • Transfers
  • Jobs/Interviews
  • Crime & Courts
  • Showbiz
  • Videos/Vlog
    • Business
    • Science & Technology
    • Health
    • Horoscope
  • Sports
  • Analysis
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home Analysis

Writing Shab Khoon on FIA and NAB: Javed Siddiqui

News Editor by News Editor
12 May, 2020
in Analysis, Pakistan, Politics
0 0
0

اٹھارہ ویں ترمیم کے بعد سابق حکومتوں کے سربراہان اور سیاسی جماعتیں بشمول اپنے حلیف جماعتوں کیساتھ ایک جانب اپنے مفادات اور تحفظ میں بناٸی گٸی ترمیم کے تحافظ کیلٸے پی پی پی اور پی ایم ایل این اپنی حلیف جماعتوں کیساتھ ایک بار پھرمتحد ہونے کی کوشش کررہی ہیں گویا یوں سمجھٸے کہ سب لٹیرے اچکے اور چور یکجا جمع ہونے کی کوشش کررہے ہیں تاکہ چورمچاٸے شور کے محاورے کو عملی جامع پہناسکیں، وفاقی ادارہ فیڈرل انویسٹیگیشن اتھارٹی (ایف آٸی اے) اور وفاقی ادارہ نیشنل اکاٶنٹیبلیٹی بیورو (نیب) کی کمر توڑنے کیلٸے حاکم وقت اور انکے وزرا کو بہکانے ورغرانے اور نفسیاتی طور پر آمادہ کرنے کی بھرپور عمل جاری ہے کیونکہ اپوزیشن جانتی ہے کہ ان کی کرپشن عیاں ہوچکی ہے اور ادارے عملی اقدامات کرنے پر بضد ہیں اگر ان اداروں کے اختیارات کو کمزور کردیا جاٸے تو یہ سخت احتساب سے بچ سکیں گے۔

موجودہ حکومت میں یقینا دو منہ والے وزرا اور مشیر ضرور ہونگے جو اپنی ذاتیات اور مستقبل میں تحفظ کیلٸے عمران خان کو گمراہ کررہے ہیں اگر عمران خان اور عارف علوی نے نیب اور ایف آٸی اے کے اختیارات  کو کمزور کیا تو یہ ملک پاکستان اور عوام کیلٸےنا تلافی نقصان کا باعث بنے گی ۔۔۔۔ معزز قارٸین!! ہونا تو یہ چاہٸے کہ سب سے پہلے 18ویں ترمیم کے خلاف اقدامات کرنے چاہٸیں لیکن دیکھا یہ جارہا ہے عمران خان اپنے آستینوں کے سانپ وزرا اور مشیروں کے احمکانہ مشوروں پر عمل پیرا ہورہے ہیں یہ عمل تحریک انصاف کو تباہ کرنے کیلٸے کافی ہوگا، ریاست پاکستان اور عوام اب مزید نا اہلوں، لٹیروں، کم ظرفوں، بے حیا، بے شرموں، بے دینوں، بدعقلوں اور غداروں کو ہرگز ہرگز قبول نہیں کرینگے یاد رکھنے کی بات ہے کہ اب پاکستانی عوام ان سب سیاسی جماعتوں اور سربراہوں کو پہچان چکے ہیں مزید ان سیاستدانوں کی چلاکیاں اب انہیں ہی لے ڈوبیں گی۔

عوام ایسے تمام آرڈینیس کو رد کرتی ہے جو سیاستدانوں کیلٸے ڈھال بنے، گزشتہ روز جس بات کا ڈر تھا حکومت وقت نے وہی کیا کہ نیب کے اختیارات کو سلب کردیا ہے جس سے ہر کرپٹ وزیر، مشیر، بیوروکریٹس کو قانونی تحفظ میسر آجاٸیگا کیونکہ یہ سیاسی مافیا کا سلسلہ یہیں نہیں تھمے گا بلکہ اب اگلا ہدف ایف آٸی اے کے اختیارات کو بھی کمزور کرنا ہے اور وزیراعظم اور صدر پاکستان کو ان میں شامل آستین کے سانپ بلیک ملنگ کرکے کرپٹ سیاسی مافیا کو احستاب کے چنگل سے آزاد کرانے کیلٸے اپنے ضمیر کا سودا کر بیٹھے ہیں ابھی بھی وقت ہے کہ وزیراعظم عمران خان صاحب باز کی نظر سے دیکھیں اور شیر کی طرح بیٹھیں بصورت یہ سیاسی مافیا بہت طاقتور، چلاک، مکار اور عیاری کے باعث تحریک انصاف کو صفحہ ہستی سے مٹا سکتے ہیں۔

وزیراعظم عمران خان صاحب اس قوم نے آپ کو اپنا حقیقی رہبر اور مسیحا سمجھا ہے آپ وفاقی اداروں کو ہرگز ہرگز کمزور نہ کیجٸے گا ورنہ داستاں بھی نہ رہے گی ماضی کی کتابوں میں 18ویں ترمیم کاخاتمہ آپ کے منشور میں بھی تھا لیکن آپ اپنے منشور سے ہٹھتے نظر آرہے ہیں، حالات بتارہے ہیں کہ تحریک انصاف کے مفاد پرست ذمہ داران اس تحریک کو تباہ کرنے میں میر جعفر اور میر صادق کا کردارادا کررہے ہیں حکومتی آرڈینیس کی تمام تر براہ راست ذمہداری عمران خان پر عاٸد ہوتی ہے۔۔۔۔۔معزز قارٸین!! حکومت کچھ بھی عزر پیش کردے لیکن یہ حقیقت ہے کہ کرپٹ سیاسی مافیا نے احتساب کی ایک کڑی توڑ دی اب دیکھنا یہ ہے کہ ایف آٸی اے کے اختیارات پر کب حکومت کے ہاتھوں کمزور کرتے ہیں ایسا لگتا ہے ان چوہوں کو فرار کا راستہ حکومت خود دے رہی ہے لیکن لوٹی دولت واپس نہیں لی جارہی ہے وقت قریب بہت کچھ عیاں کرنے والا ہے بس میری دعا ہے کہ اللہ تعالی اس وطن عزیز کو ہر بری آنکھ سے محفوظ کرے آمین

 

نوٹ:قلم کلب ڈاٹ کام اور اس کی پالیسی کا اس بلاگر کے خیالات سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو قلم اٹھائیے اور 500 سے 1,000 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنے مختصر مگر جامع تعارف کے ساتھ newsdesk@e.qalamclub.com پر ای میل کیجیے۔


Tags: Federal Investigation athurityFIAFIA PunjabImran KhanJawad SidiquiNabNaB IslamabadNAB LahorePM Imran Khan
Previous Post

Bollywood actor Irfan Khan has died in Mumbai

Next Post

Notification issued to 400 Head Constables of Lahore for promotion to the post of ASI

News Editor

News Editor

Next Post

Notification issued to 400 Head Constables of Lahore for promotion to the post of ASI

Latest News

New Twist in Sushant Singh Case: Court Issues Notice to Rhea Chakraborty

30 July, 2025

U.S. Asks Citizens to Help Pay Off $36 Trillion Debt as Economic Crisis Looms

30 July, 2025

Canada Moves Closer to Recognizing Palestinian State Amid Global Pressure

30 July, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

17 April, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

19 April, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

7 August, 2019

پنجاب پولیس کے اہلکاروں اور افسروں کا ڈیلی اور فکس الائونس منظور

16 July, 2019

New Twist in Sushant Singh Case: Court Issues Notice to Rhea Chakraborty

0

12-Year-Old child Murdered by Molvi

0

حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ موخر کردیا، فردوس عاشق

0

مزدوروں کا عالمی دن

0

New Twist in Sushant Singh Case: Court Issues Notice to Rhea Chakraborty

30 July, 2025

U.S. Asks Citizens to Help Pay Off $36 Trillion Debt as Economic Crisis Looms

30 July, 2025

Canada Moves Closer to Recognizing Palestinian State Amid Global Pressure

30 July, 2025

Modi Agitated, Railways Revived: PM Shehbaz Sharif’s Bold Address

29 July, 2025
Qalam Club

In modern times, social media has established itself as a reliable and trustworthy platform. But unfortunately some people are misusing it by posting false, baseless or stolen news for personal purposes. The "Qalam club" is being started as a jihad against such elements. It is the only platform for talented and experienced journalists to publish authentic news, unbiased comments and meaningful articles in good faith. Our doors are open to all those impartial friends who want to improve the society by making the facts public.
Note: The "Qalam Club" does not necessarily agree with the personal views of the authors

  • About us
  • Careers
  • Code of Ethic
  • Privacy Policy
  • Contact us

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

QalamClub © 2020 - All Rights Reserved.

No Result
View All Result
  • Home
  • Pakistan
    • Lahore
    • Karachi
    • Islamabad
    • Peshawar
    • Quetta
  • World
  • Exclusive
  • Transfers
  • Jobs/Interviews
  • Crime & Courts
  • Showbiz
  • Videos/Vlog
    • Business
    • Science & Technology
    • Health
    • Horoscope
  • Sports
  • Analysis

QalamClub © 2020 - All Rights Reserved.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In