Skip to content
20 June, 2026
  • Facebook
  • Twitter
  • Linkedin
  • VK
  • Youtube
  • Instagram
logo

Qalam Club

Khabaron ka Jahaan

Primary Menu
  • Pakistan
  • International
  • Crime/Courts
  • Business
  • Showbiz
  • Sports
قلم کلب اردو
  • Home
  • Crime/Courts
  • حراعمر کی ہلاکت، پی ہوٹا کا ایف آئی اے کو انداراج مقدمہ کےلیے مراسلہ
  • Crime/Courts
  • Exclusive News
  • Pakistan

حراعمر کی ہلاکت، پی ہوٹا کا ایف آئی اے کو انداراج مقدمہ کےلیے مراسلہ

News Editor 19 February, 2020
HIRA UMER

لاہور(نمائندہ خصوصی)غیرقانونی گردوں کی پیوند کاری نے ایک اور جان لے لی۔ معروف اداکار عمر شریف کی بیٹی کی موت غیرقانونی پیوندکاری کے دوران حالت خراب ہونے سے ہوئی ہے۔ اہل خانہ کی درخواست پر پی ہوٹا نے چاررکنی کمیٹی تشکیل دیکر کارروائی کا آغا زکردیا

پنجاب ہیومن آرگن ٹرانسپلانٹ اتھارٹی غیرقانونی گردوں کی پیوندکاری روکنے میں ناکام ہوگئی ہے۔ معروف اداکار اور کامیڈین کی بیٹی حرا عمر ڈاکٹروں کی غفلت کے باعث جاں بحق ہوگئی،ذرائع کے مطابق حرا عمر نے آزاد کشمیر سے گردوں کی پیوند کاری کرائی آپریشن کے بعد اسکی حالت غیر ہوگئی

پنجاب ہیومن آرگن ٹرانسپلانٹ اتھارٹی کی جانب سے ایف آئی اے کو لکھا گیا خط

حرا عمر کو کچھ دن زیر علاج رکھنے کے بعد لاہور کے پرائیویٹ اسپتال منتقل کردیا گیا جہاں پانچ روز زیر علاج رہنے کے بعد وہ دم توڑ گئی،،،حرا کے بھائی جواد عمر کی درخواست پر پنجاب ہیومن آرگن ٹرانسپلانٹ اتھارٹی نے ڈپٹی ڈائریکٹر ڈاکٹر عدنان کی سربراہی میں تحقیقاتی کمیٹی تشکیل دے دی ہے۔

چاررکنی کمیٹی میں اسسٹنٹ ڈائریکٹر ٹیکنیکل ڈاکٹر مدثر، ڈاکٹر عثمان جاوید اورویجیلنس انسپکٹر محمد ندیم طارق شامل ہیں۔ کمیٹی تین روز میں رپورٹ پیش کرے گی۔ اداکار عمر شریف امریکہ سے لاہور پہنچے اور ماڈل ٹائون میں نمازجنازہ کے بعد حراکو سپرد خاک کردیا گیا۔

Post Views: 20

Post navigation

Previous: ماڈل ضلعے ماڈل پولیس کی موت تحریر: وقاص اے خان
Next: سانحہ تیز گام،فرانزک رپورٹ نے انٹرنل رپورٹ کو متنازعہ بنادیا

Related Stories

NCCIA
  • Crime/Courts

NCCIA Cracks Down on Illegal SIM Network, Arrests Five Suspects; Rs. 10.5 Million Returned to Victims

admin_qalam 19 June, 2026
Hafiz Tahir Mahmood Ashrafi
  • Pakistan

Drone attacks on the Kingdom of Saudi Arabia from Iraqi soil are unacceptable, Hafiz Tahir Ashrafi

admin_qalam 18 May, 2026
Pakistan
  • Pakistan

Drone attack on Barakah nuclear plant a violation of international laws, Pakistan strongly condemns

admin_qalam 18 May, 2026

You may have missed

NCCIA
  • Crime/Courts

NCCIA Cracks Down on Illegal SIM Network, Arrests Five Suspects; Rs. 10.5 Million Returned to Victims

admin_qalam 19 June, 2026
Hafiz Tahir Mahmood Ashrafi
  • Pakistan

Drone attacks on the Kingdom of Saudi Arabia from Iraqi soil are unacceptable, Hafiz Tahir Ashrafi

admin_qalam 18 May, 2026
Pakistan
  • Pakistan

Drone attack on Barakah nuclear plant a violation of international laws, Pakistan strongly condemns

admin_qalam 18 May, 2026
Ishaq Dar
  • Pakistan

Saudi Ambassador meets Foreign Minister Ishaq Dar, discusses recent regional developments

admin_qalam 18 May, 2026
  • Contact us
  • Code of Ethic
  • About us
  • Privacy Policy
  • Facebook
  • Twitter
  • Linkedin
  • VK
  • Youtube
  • Instagram