آئی جی پنجاب عارف نواز خان نے 07پولیس افسران کے تقرر و تبادلوں کے احکامات جاری کیے ہیں۔
ایس ڈی پی او کوٹلی ستیاں راولپنڈی جویریہ محمد جمیل کو اے ایس پی ہیڈ کوارٹر ز سرگودھا،
ڈی ایس پی ہیڈ کوارٹر ز سرگودھامحمد عثمان کوایس ڈی پی او کوٹ مومن سرگودھا،
ایس ڈی پی او کوٹ مومن سرگودھاواجد حسین کو ڈی ایس پی آرگنائزڈ کرائم I سرگودھا کی خالی اسامی پر
تقرری کے منتظر محمد اشرف کو ڈی ایس پی لیگل آپریشنز I لاہور کی خالی اسامی پر
ڈی ایس پی IV بٹالین 3، پی سی ملتان عبدالطیف کی خدمات ایڈیشنل آئی جی سپیشل برانچ پنجاب کے سپرد کر دی گئیں
ڈی ایس پی،پی ایچ پی،راولپنڈی محمد سلیم کو ایس ڈی پی او پنڈ دادن خان،جہلم
ایس ڈی پی او پنڈ دادن خان،جہلم افتخار احمد کی خدمات ایڈیشنل آئی جی پی ایچ پی پنجاب کے سپرد کی گئی ہیں۔