آئی جی پنجاب کیپٹن (ر) عارف نواز خان نے 04 پولیس افسران کے تقرر و تبادلے کردیئے
لاہور : ایس ایس پی آر او سی ٹی ڈی گوجرانوالہ فیصل گلزار کو ڈی پی او بھکر تعینات
لاہور : ڈی پی او بھکر شائستہ ندیم کو ایس پی ، پی ایچ پی لاہور تعینات
لاہور : ایس ایس پی، پی ایچ پی لاہور محمود الحسن کو ایس پی ہیڈ کوارٹرز پی ایچ پی پنجاب ،
لاہور : ایس پی آپریشنز سی ٹی ڈی پنجاب شاکر احمد شاہد کو سنٹرل پولیس آفس رپوٹ کرنے کے احکامات