Skip to content
20 June, 2026
  • Facebook
  • Twitter
  • Linkedin
  • VK
  • Youtube
  • Instagram
logo

Qalam Club

Khabaron ka Jahaan

Primary Menu
  • Pakistan
  • International
  • Crime/Courts
  • Business
  • Showbiz
  • Sports
قلم کلب اردو
  • Home
  • News
  • سیکیورٹی پرائیوسی کے حوالے سے فیس ایپ کی وضاحت
  • International
  • News

سیکیورٹی پرائیوسی کے حوالے سے فیس ایپ کی وضاحت

News Editor 20 July, 2019
Screen_Shot_2019_07_17_at_3.24.40_PM.0

امریکا سے تعلق رکھنے والے ٹیکنالوجی ماہرین نے صارفین کو خبردار کیا کہ وہ فیس ایپ استعمال نہ کریں کیونکہ اُن کی تصاویر کو جب چاہیے کسی بھی مقصد کے لیے استعمال کرسکتی ہے۔

اسی طرح امریکی سینیٹر چک شومر نے امریکا کے تحقیقاتی اداروں سے مطالبہ کیا کہ فیس ایپ نامی ایپلیکشن پر فوری پابندی عائد کریں کیونکہ اس کی وجہ سے دنیا اور امریکا کو خطرہ ہے۔ انہوں نے مؤقف اختیار کیا تھا کہ روس کی بنائی ہوئی فوٹو ایڈیٹنگ ایپلیکیشن ’فیس ایپ‘ کے نام سے کررہی ہے، صارف تصویر پر فلٹر لگا کر عمر میں اضافہ یا اُسے کم کردیتا ہے۔

فیس ایپ کے بانی یاروسلاو گونچارو کا کہنا تھا کہ اُن کی کمپنی صارفین کے ڈیٹا کو کسی بھی تھرڈ پارٹی سے شیئر نہیں کرتی جبکہ صارف اپنا ڈیٹا سروس سے ہٹانے کی درخواست بھی کرسکتا ہے۔ انہوں نے سسٹم سے ڈیٹاحذف کرنے کا طریقہ بھی بتایا جس کے مطابق صارف ایپ کے ذریعے ہی درخواست کرسکتا ہے۔

ڈیٹا ہٹانے کی درخواست کا طریقۂ کار

یاروسلاو کا کہنا تھا کہ صارف اپنے فون پر انسٹال ہونے والی ایپ کھول کر سیٹنگ کے آپشن میں جائے جہاں سے سپورٹ کا بٹن نظر آئے گا اُس پر کلک کرتے ہی رپورٹ ڈی بگ کا آپشن آئے گا جسے کلک کریں۔

اگلے مرحلے میں ایک باکس کھلے کا جس کا موضوع پرائیوسی ہوگا، یہاں صارف اپنا ڈیٹا ہٹانے کی درخواست تحریر کرے، کمپنی کو درخواست موصول ہونے کے 48 گھنٹے کے اندر ڈیٹا ہٹا دیا جائے گا۔ فیس ایپ کے بانی کا کہنا تھا کہ اگر ڈیٹا ہٹنے میں کچھ دیر لگ جائے تو صارف کو گھبرانے کی ضرورت نہیں کیونکہ ہماری ٹیم پر بہت زیادہ دباؤ ہے، وہ ترجیح بنیادوں پر  درخواستوں پر کام کررہے ہیں جبکہ مستقبل میں تصاویر ہٹانے کے عمل کو مزید آسان بنانے پر بھی کام جاری ہے۔

Post Views: 13

Post navigation

Previous: خیبرپختونخواہ میں ضم کیے گئے قبائلی علاقوں میں پہلے تاریخ سازانتخابات جاری
Next: ریکوڈک کیس کمشن منطقی انجام تک پہنچانا ضروری!

Related Stories

Ukraine
  • International

Ukraine ceasefire; Russia returns 528 bodies to Ukraine

admin_qalam 16 May, 2026
Foreign Minister
  • International

Iranian Foreign Minister Scorns Negative Economic Impact of War on America

admin_qalam 16 May, 2026
Gaza
  • International

Israeli airstrikes in Gaza on Nakba Day, 7 Palestinians martyred

admin_qalam 16 May, 2026

You may have missed

NCCIA
  • Crime/Courts

NCCIA Cracks Down on Illegal SIM Network, Arrests Five Suspects; Rs. 10.5 Million Returned to Victims

admin_qalam 19 June, 2026
Hafiz Tahir Mahmood Ashrafi
  • Pakistan

Drone attacks on the Kingdom of Saudi Arabia from Iraqi soil are unacceptable, Hafiz Tahir Ashrafi

admin_qalam 18 May, 2026
Pakistan
  • Pakistan

Drone attack on Barakah nuclear plant a violation of international laws, Pakistan strongly condemns

admin_qalam 18 May, 2026
Ishaq Dar
  • Pakistan

Saudi Ambassador meets Foreign Minister Ishaq Dar, discusses recent regional developments

admin_qalam 18 May, 2026
  • Contact us
  • Code of Ethic
  • About us
  • Privacy Policy
  • Facebook
  • Twitter
  • Linkedin
  • VK
  • Youtube
  • Instagram