Skip to content
24 June, 2026
  • Facebook
  • Twitter
  • Linkedin
  • VK
  • Youtube
  • Instagram
logo

Qalam Club

Khabaron ka Jahaan

Primary Menu
  • Pakistan
  • International
  • Crime/Courts
  • Business
  • Showbiz
  • Sports
قلم کلب اردو
  • Home
  • Transfers
  • پنجاب میں گریڈ19 اور20 کے 16 افسران کے تقرروتبادلوں کے احکامات جاری
  • Transfers

پنجاب میں گریڈ19 اور20 کے 16 افسران کے تقرروتبادلوں کے احکامات جاری

News Editor 19 August, 2019
Transfer posting

 

پنجاب کے سنیئر افسران کے تقرروتبادلوں کے احکامات جاری

گریڈ 19 کے جاوید اخترسے چوہدری چیف ایجنسی آف برونائی ایریا ڈویلپمینٹ کےعہدے کا چارج واپس، محکمہ سروسزرپورٹ کرنے کا حکم

ایڈیشنل سیکریٹری محکمہ توانائی عمرجہانگیرکوچیف ایجنسی آف برونائی ایریا ڈویلپمینٹ تعینات کردیا گیا

تقرری کے منتظر خضرحیات کوایڈیشنل سیکریٹری محکمہ توانائی تعینات کردیا گیا

تقرری کے منتظر محمد شاکر کی خدمات ڈی جی اینٹی کرپشن کے سپرد کرنے کا حکم منسوخ

ڈپٹی سیکریٹری محکمہ خوراک تسنیم علی کو ڈپٹی سیکریٹری ایڈمن محکمہ یوتھ افیئرز سپورٹس آرکیالوجی اینڈ ٹوررزم تعینات کردیا گیا

ڈپٹی ڈائریکٹر پی آئی یو پنجاب سکل ڈویلپمینٹ پراجیکٹ سجاد احمد ثاقب کوڈپٹی سیکریٹری محکمہ خوراک تعینات کردیا گیا

ایڈیشنل سیکریٹری ثقافت و اطلاعات عامرعقیق خان کوجوائنٹ رجسٹرارکوآپریٹیو سوسائٹیز پنجاب تعینات کردیا گیا

ڈائریکٹر پلاک فرحت جبیں کوایڈیشنل سیکریٹری ثقافت و اطلاعات تعینات کردیا گیا

تقرری کے منتظرعبدلرحمٰن اعجاز کی بطور ڈائریکٹرایڈمن پنجاب فرانزک سائنس ایجنسی تعیناتی منسوخ

ڈائریکٹراسٹیٹ مینیجمینٹ فیصل آباد ڈویلپمینٹ اتھارٹی میاں جمیل احمد کو گریڈ 19 میں ترقی کے بعد ڈائریکٹرایڈمن پنجاب فرانزک سائنس ایجنسی تعینات کردیا گیا

محمد اکرم سے ڈائریکٹر ایڈمن پنجاب فارینزک سائنس ایجنسی کا اضافی چارج واپس

تقرری کے منتظرعبداللّٰہ خرم نیازی کی خدمات پنجاب فوڈ اتھارٹی کے سپرد

تقرری کے منتظر محمد اسلم راؤ کی بطور ڈائریکٹر پروگرام چائلڈ پروٹیکشن بیورو پنجاب تعیناتی منسوخ

ڈائریکٹرلاہورمیوزیم ناصرجمال کی چار ماہ کی چھٹی منظور،  چھٹی کی مدت ختم ہونے پرمحکمہ سروسز رپورٹ کرنے کا حکم

تقرری کے منتظر طارق محمود جاوید کو ڈائریکٹرلاہورمیوزیم تعینات کردیا گیا

ڈپٹی کمشنر پنجاب ریوینیو اتھارٹی گوجرانوالہ انجم ریاض سیٹھی کوایڈیشنل ڈپٹی کمشنر گوجرانوالہ تعینات

Post Views: 20

Post navigation

Previous: جاہلیت کی انتہا،اہل علاقہ نے محنت کش کوگٹرکا پانی پلاکر ویڈیو بنالی
Next: کرکٹر حسن علی کا نکاح سے پہلے دبئی میں فوٹو شوٹ

Related Stories

Faryal Fareed
  • National
  • Pakistan
  • Quetta
  • Transfers

Faryal Fareed, appointed the first female SSP in Balochistan.

News Editor 4 September, 2023
Punjab Prisons
  • Transfers

8 Prison Officers Transferred Across Punjab

News Editor 22 August, 2023
Transfer/Postings
  • Transfers

Promotions and Transfers in the Police Service

News Editor 21 August, 2023

You may have missed

NCCIA
  • Crime/Courts

NCCIA Cracks Down on Illegal SIM Network, Arrests Five Suspects; Rs. 10.5 Million Returned to Victims

admin_qalam 19 June, 2026
Hafiz Tahir Mahmood Ashrafi
  • Pakistan

Drone attacks on the Kingdom of Saudi Arabia from Iraqi soil are unacceptable, Hafiz Tahir Ashrafi

admin_qalam 18 May, 2026
Pakistan
  • Pakistan

Drone attack on Barakah nuclear plant a violation of international laws, Pakistan strongly condemns

admin_qalam 18 May, 2026
Ishaq Dar
  • Pakistan

Saudi Ambassador meets Foreign Minister Ishaq Dar, discusses recent regional developments

admin_qalam 18 May, 2026
  • Contact us
  • Code of Ethic
  • About us
  • Privacy Policy
  • Facebook
  • Twitter
  • Linkedin
  • VK
  • Youtube
  • Instagram